@pml.n.official1: یہ کہنا مبالغہ نہیں کہ 40 سال میں وہ واحد رہنما ہیں جس نے ایک سازش کے بعد دوسری سازش برداشت کی، ظلم کا مقابلہ کیا، 11 سال جلاوطنی سہا اور اتنی تکالیف برداشت کیں کہ شاید ہم تصور بھی نہیں کر سکتے۔ آج بھی اللہ کے فضل سے پوری آب و تاب کے ساتھ کھڑے ہیں، ملک کا ماضی، حال اور مستقبل ان سے جڑا ہے
inshallah main Muhammad Nawaz sharif great leader ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2025-11-26 17:15:28
1
Naveed khan :
Awam ka Leader awam ka Hero 💪❤️❤️Insha Allah hamra waqt ayega apko hum rolayengi
2025-11-26 17:40:48
11
Adrees Mughal🖥️💻 ♥️🇲🇾🇵🇰 :
معزرت کے ساتھ خان نے نون لیگ کا برکس نکال دیا جو مرضی ہے لکھو جو مرضی ہے کرو جس طرح دل چاہتا ہے میاں سے اظہارِ محبت کرو مگر حقیقت یہ ہے خان نے میاں کی سیاست دفن کر دی ہے میاں ذندہ لاش اور داستان بن چکا ہے مگر آپ کا حق ہے اپنے دل کو تسلی دینے کے لیے ایسا ضرور کہو میاں دے نارے وجن گے صرف خوابوں اور خیالوں میں داستانوں میں باقی میاں صاحب اپنے وطن یو کے میں ایامِ ذندگی تا اختتام ذندگی