@ptiofficial: ہر پاکستانی نے پچھلے ایک سال میں پوچھا کہ #گولی_کیوں_چلائی؟ کیا ساتھ لاکھ فوجیوں میں سے کسی نے یہ پوچھا کہ گولی کیوں چلائی اور کیا اس بات کی شرمندگی ہے کہ بےگناہ لوگوں کو قتل کیا؟ اس سانحے کا رنج صرف عام پاکستانی کو ہے؟ #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے