@bin_ranjhy_ma_heer: ہمارے معاشرے میں جہالت اتنی بڑھ گئی ہے کہ لڑکے کے گھر والے شادی سے پہلے ہی لڑکے کے کان یہ کہہ کہہ کر بھر دیتے ہیں کہ " اسے کھلی چھوٹ نا دینا آتے ساتھ رعب ڈال کر رکھنا، بولنے نا دینا یقین جانیں بہت سی عورتیں اپنے سسرال میں صرف اپنے بچوں کے باپ کے ساتھ رہ رہی ہیں اپنے شوہروں کے ساتھ نہیں ، اور وہ سسرال میں صرف اور صرف دکھ اس لیے برداشت کرتی ہیں کہ پلٹ کر کچھ کہا تو بچوں کے ذہن پر برا اثر پڑے گا، بقول زمانہ بچوں کی اچھی اور سہی سے تربیت ماں اور باپ دونوں کے سائے میں ہوتی ہے، اگر ماں باپ کو زمانے کے لوگوں کی باتوں کا ڈر نا ہو تو وہ اپنی بیٹی کو ایسے گھر میں ایک سیکنڈ تک بھی نا چھوڑیں عورت پر ہاتھ اُٹھانا ایسے ہی ہے جیسے بندہ دیوار کو مار رہا ہو کیونکہ عورت اپنے بچوں کے لیے سب کچھ برداشت کر لیتی ہے، عورت پر ہاتھ اُٹھانے والا مرد گالیاں نکالنا والا مرد نہیں جانور کہلاتا ہے۔!"🙂🖤 #foryoupage #sadstory#fyyyyyyyyyyyyyyyy #betiya #unfrezzmyaccount