@umerkhaan07: دل کے کسی خاموش گوشے میں جب کوئی شخص اچانک اپنی جگہ خالی چھوڑ جاتا ہے... تو ساری دنیا شور کرتی رہتی ہے مگر اندر ایک ایسا سکوت اترتا ہے جو سانسوں تک کو تھکا دیتا ہے، بچھڑنے والے کے قدم تو دروازے سے باہر چلے جاتے ہیں مگر اس کے جانے کی گونج دل کی دیواروں میں برسوں ٹکراتی رہتی ہے ہزار بار الوداع کہنا بھی اس خلا کو نہیں بھرتا جو ایک بار چھوڑا گیا تھا۔... وہ خلا جو راتوں کو کاٹنے لگتا ہے، باتوں میں لرزاں بن کر شامل ہوتا ہے، اور انسان کو اندر ہی اندر کھا جانے لگتا ہے، جیسے یادیں کسی بھولے ہوئے زخم کو بار بار نوچتی ہوں۔...
کوئی تازہ تصویر بھیج میں
تیرے نقش بھول بیٹھا ہوں۔🥺💔
2025-11-28 03:54:31
154
saladin Niazi :
یار اسے دیکھے 7 سال بیت گیے قسم سے آج تک نہیں بھولا۔اسکا چہرہ دھندلا دھندلا سا یاد ہے اسکے چلنے کا انداز یاداشت کی کتاب میں محفوظ ہے میں نے آج تک اسکے علاوہ کسی سے سچے دل سے محبت نہیں کی، جب بھی اداس ہوتا ہوں تو خدا کہ بعد اس سے باتیں کرتا ہوں لیکن افسوس دوسری طرف سے جواب نہیں آتا۔۔
2025-11-29 15:48:27
21
🦋 SuFiY🅰N Gr🅰ti🅰N 333 :
nai boldi meri jan 💔💔
2025-12-01 17:29:20
0
Muhammad adnan qari :
8سال ہوگئے 🥺
2بچوں کی ماں بن گئی
اور میرا دل اس نے توڑ دیا💔
2025-11-29 05:32:31
22
Maria kanwal :
phir to koshnaseeb ho Tum ik me hon 5 sal hogy nai bhol pai
2025-11-28 18:53:34
26
ANEES ALPHA🔥🫀 :
قائد اعظم نے فرمایا😩۔
تم سب کی محبوبہ مجھ پہ مرتی ہیں😅🖤
2025-11-29 05:13:06
15
Sher Abbas 1214💖 :
کچھ تو مجبوریاں ھوں گی 😳😳
یوں ھر کوئی بے وفا نہیں ھوتا 😭😭
2025-11-28 13:38:55
60
Muhammad awais :
ہر بار نہیں ہوگا صلح کا تماشا۔۔۔
اس بار بچھڑے تو حشر میں ملیں گے۔۔۔
2025-11-29 03:09:00
35
SST khan :
last seen 17/12/2013 😫😫😫😫
2025-11-29 16:25:20
7
حلیمہ🤍 :
4 سال ھو گیا 💔اسے دیکھے بنا🥺
2025-11-29 04:16:42
48
🦋⃟Shehzadi :
koi dosti Karyn ga❤️
2025-11-29 02:09:25
13
Omar :
hum last time 2013 me mile the Lekin abhi tak wo khwab me aati hai
2025-11-29 11:30:22
0
Nasir Khan :
یہاں تو سب ہی دل جلے ہیں سچی محبت صرف ماں سے ملتی ہے باقی سب مجبوریاں ہوتی ہیں کوئی کسی کا دل نہیں کرتا کہ اپنے محبوب سے بچھڑے
2025-11-29 03:49:50
12
Aslam Kharal 731 :
بہت یاد کرتا ہو گا مجھے وہ اب تک❤🩹🥹
میرے دِل سے یہ وہم کیوں نہیں جاتا 💔😭
Aslam Kharal
2025-11-29 01:30:20
11
جٹ کہتے ہیں 👑 🔞 :
دل چاہتا ہے اس کی طرف لوٹ جاؤں
مگر وہ شخص ایک بار اواز تو دے
❤️🩹🥺
2025-11-29 09:00:52
5
Daniii.Baloch :
:*تو نے دیکھا ہے فقط محفلوں میں ہنستا ہوا مجھے❤🩹*
*میرے اندر کی چیخیں تیرا ذہنی توازن بگاڑ دیگی💔🙂*
2025-11-28 10:20:48
35
RAO🦋⍣⃝Tanveer🕊 :
3 sall ho gaye lykn nhy bholi skahl 😌
2025-12-01 20:07:28
0
Y⁰'-'§@Fz@! ✨👀 :
🥀💔اڑ جائے گی تیری دنیا سے پرندوں کی طرح
رویا کرو گے تم ہماری راہو کو دیکھ کر 🥹💔
2025-11-28 16:47:37
8
𝒀𝒐𝒖𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒊𝒊 💸 :
Jo Dil ka Sacha hota wo Kabi b Ni bholta 🙂❤️🩹
2025-11-29 03:38:22
4
کھوکھر🏴☠️🥷 :
2025-12-01 15:36:49
1
️ :
بہت مشکل تھا اسے الوداع کہنا
کاش ،، اس وقت ھم بے زباں ہوتے 💔🔥🥀🤕
2025-11-29 05:51:09
8
itx.kazmi110 :
شکل بھی بھول گئی ہے اس کی اب'
"احسن"
اس کو دیکھے ہوئے ایک سال ہوگیا ہے 😢
2025-12-01 18:40:06
0
%USAMA%ANWAR🇸🇦🇸🇦🇸🇦 :
کبی ہم بھی تھے ان گلیوں کا آشنا 🥺
آج دوانے بننے پھرتے ہیں 💔
2025-11-28 15:22:20
7
Khan Rashed :
اس کے آخری الفاظ آج بھی یاد ہیں مجھے ۔۔۔
کہ جی سکو تو جی لینا ویسے مر جاؤ تو بہتر ہے ،😓😥😢😥
2025-12-01 15:56:22
1
Anam shehzadi :
دل چاہتا ہے اس کی طرف لوٹ جاؤں
مگر وہ شخص ایک بار اواز تو دے
❤️🩹🥺
2025-11-29 08:38:46
7
To see more videos from user @umerkhaan07, please go to the Tikwm
homepage.