جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ .. خاموشی ہے
!!! کیونکہ
.... وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی
.... ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی
الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس ... نہیں دلا سکتے
ہاں.... خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے
2025-11-30 17:57:02
2
aheer munda official 7 :
آج محمد رسول اللہ کے نام کو پڑھیں صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پڑھیں
2025-11-30 11:09:41
10
M.ULLAH👑❣️💫 :
beshak🥺💔
2025-11-30 13:18:57
6
♡̶S̶h̶a̶h̶z̶a̶d̶i̶.̶¸̶♡̶ ̶♡̶🌙 :
Bukal 💯🥺
2025-12-01 04:10:54
0
ILYAS⚔️GONDAL❤️🩹(SAM)❤️🩹 :
Right 💯
2025-11-30 17:15:27
1
Akhtar🌹chan 😔😔🌹 :
@smart girl 💫✨🤍:🥀❤️🩹🥺...:وہ میرے بغیر خوش ہے تو شکایت کیسی
اب میں اُسے خوش بھی نہ دیکھو تو محبت کیسی
😊😊😊😊🥺🥺🥺
2025-11-30 07:38:42
8
Pahktoon :
Heyee 🥺
2025-11-30 18:40:08
1
Zaynii_🎀🐼✨ :
Hmm🙂
2025-11-30 15:40:52
2
Wazeer_King :
🥰😭میرا دل چاہتا ہے کہ دنیا کے ہر گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر درود شریف کی دعوت پہنچاؤں۔ کوئی بھی شخص اس نعمت سے محروم نہ رہے۔ دل کی گہرائی سے چاہتا ہوں کہ ہر زبان پر درودِ پاک کی خوشبو ہو۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
اللہ جب کسی بندے کو چُن لیتا ہے تو سب سے پہلے اس کے دل کو اپنے محبوب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف مائل کرتا ہے۔ پھر اسے ذکرِ مصطفیٰ کا تحفہ عطا کرتا ہے۔
درود شریف پڑھتے رہیں، لکھتے رہیں، اور محبت کے ساتھ اس کی دعوت آگے پہنچاتے رہیں😭۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم°
2025-11-30 11:33:33
9
🦅🦅 zabi 🦅🦅 :
bashuk
2025-11-30 06:38:35
1
Kamran☆JAANAK :
😞😞💔 ma
2025-11-30 10:21:44
6
AkRAMAli Laghari👑✅ :
2025-11-30 16:50:37
2
🚩انگار🔥 :
صبر🙌🏻❤️🩹
2025-11-30 13:59:53
1
Hamza :
غالب تم بھی کمال کرتے ہو 😂😂 سب کے کمنٹ پڑھ کر ہمارا نظر انداز کرتے ہو 😂🥰
2025-11-30 23:01:26
0
✌︎M͟r͟.H͟e͟a͟r͟t͟☂︎ :
عشق بھی کر لیا ہے اور سکون بھی چاہتے ہو
بڑے نادان ہو غالب زہر بھی پی لیا ہے اور جینا بھی چاہتے ہو ❤️🩹
2025-11-30 10:37:46
4
CH ZAIN🖤 :
Bilkul🥺🥺😌
2025-11-30 04:46:10
10
Muzammil :
Me 🥺🥺💔💔
2025-11-30 11:24:46
3
Mir Baloch :
hyeeee 🥺 😞
2025-11-30 11:54:49
4
Pukhtoon Yaar 644 :
عشق بھی کر لیا ہے اور سکون بھی چاہتے ہو
بڑے نادان ہو غالب زہر بھی پی لیا ہے اور جینا بھی چاہتے ہو 😐
2025-11-30 10:23:04
14
#WâQãS MãLik..🥀💜 :
میرا دل چاہتا ہے کہ دنیا کے ہر گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر درود شریف کی دعوت پہنچاؤں۔ کوئی بھی شخص اس نعمت سے محروم نہ رہے۔ دل کی گہرائی سے چاہتا ہوں کہ ہر زبان پر درودِ پاک کی خوشبو ہو۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
اللہ جب کسی بندے کو چُن لیتا ہے تو سب سے پہلے اس کے دل کو اپنے محبوب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف مائل کرتا ہے۔ پھر اسے ذکرِ مصطفیٰ کا تحفہ عطا کرتا ہے۔
درود شریف پڑھتے رہیں، لکھتے رہیں، اور محبت کے ساتھ اس کی دعوت آگے پہنچاتے رہیں۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم°
2025-11-30 08:16:18
43
To see more videos from user @punjabi6540, please go to the Tikwm
homepage.