@meher_72: تم گزرو… اور وقت تھم نہ جائے؟ ایسا کیسے ممکن ہے۔ تم یاد آؤ… اور دل کا درد نہ جاگے؟ یہ تو محبت کے اصولوں کے خلاف ہے۔ ہم نے صبر بھی کیا، شکر بھی کیا، مگر دل کو سکون مل جائے… ایسا کبھی نہ ہو سکا۔ ترکِ محبت کا فیصلہ کرنا آسان لگا، پر دل نے ماننے سے انکار کر دیا۔ کوئی اُسے جا کر سمجھائے کہ فاصلہ کر لینے سے فاصلے ہو تو سکتے ہیں، پر دل سے کوئی دور ہو جائے… یہ ممکن نہیں ہوتا۔ کچھ رشتے جسمانی موجودگی سے نہیں، دل کی دھڑکنوں سے بندھے ہوتے ہیں… اور اُن سے جدا ہو جانا، چاہنے کے باوجود، بس کہنے کی حد تک ممکن ہوتا ہے… نبھانے کی حد تک نہیں۔

MRS.H🫂🫀
MRS.H🫂🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 29 November 2025 13:23:16 GMT
41
15
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @meher_72, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About