mayri walda ko falij ho geya hy koi Hakeem ka nab dayn islamabad main
2025-12-01 19:02:08
1
syedshabirgillani :
جناب محترم میرے بھائی کے گھٹنوں میں خلا اگیا ہے اور گریس ختم ہونے کی وجہ سے سخت تکلیف میں مبتلا ہے براے مہربانی اپنا واٹساپ نمبر سنڈ کریں پلیز
2025-12-01 12:22:33
1
🇵🇰AJNABi 👏🇵🇰 :
Bhai ap aram se b chezain bta sky hn nam to smj ni a rahy
2025-12-01 19:45:45
1
Just Muslim :
میرے والد فوج میں اڈٹ افیسر تھےان کو ڈیوٹی پر فالج کا اٹیک ہوافوج کے بہترین ڈاکٹر ز نے ان کو کہا کہ وہ ساری زندگی بستر پر گزاریں گے بنا کروٹ تک بدلے۔مالش سے اج بیس سال گزرگے وہ اندر باہر واش روم بنا سہارے جاتے ہیں۔اَلْحَمْدُلِلّٰه
2025-12-01 12:18:01
2
Abidali :
جب آزمائش اور امتحان بیماری کی شکل میں آجائیں تو جیسے جہاں جتنا بھاگنا تھکنا چنگے ڈاکٹر بھی مل جائیں تو شفا رب العالمین کے حکم اور فضل ہی سے ملتی ہے کبھی کبھی راہ چلتے بتایا گیا ٹوٹکہ کام ا جاتاہے اور کبھی دنیا کے ٹاپ ڈاکٹر بھی تھک جاتے ہیں اور کبھی کبھار مریض کی دیکھ بھال کرنے والوں کا امتحان ہوتا ہے کہ کب تھک کر اف کرے گا یا صبر سے برداشت اور خدمت کرے گا