@userwaqasahmadjuilover: حرامزادوں... پورا بیان سن لیں اور کمینہ پن ترک کریں "جرنیلوں کے مراعات اور توسیع کے قانون پہلے بھی بنتے تھے اور آج بھی بن رہے ہیں۔ یہ تو پالیسی کا تسلسل ہو گیا اور اگر تم پالیسی کو تسلسل دو گے تو ہماری تم سے جنگ ہے اگر ہم پچھلی (عمران خان) کی حکومت کے خلاف تحریک چلا سکتے ہیں تو اس حکومت کے خلاف بھی تحریک چلا سکتے ہیں۔" قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن Maulana Fazl ur Rehman Geo News Urdu#geo.new#تازہ________________ترین #MaulanaFazlurRehmanماشاءاللہ