💐 شادی مبارک ہو 💐 اللہ آپ کے نکاح کو اپنی رحمت، محبت اور خوشیوں سے بھر دے۔ 🌸 بارکَاللہُلَکما وَبارَکَعَلَیْکما وَجَمَعَبَیْنَکما فِی خَیْر 🌸 ترجمہ: اللہ تم دونوں پر برکت نازل فرمائے، تم پر اپنی رحمتیں برسائے، اور تمہیں ہمیشہ بھلائی میں ایک ساتھ رکھے۔🤲