خاموشیاں بول دیتی ہیں جن کی باتیں نہیں ہوتیں
عشق ان کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں
2025-12-01 14:34:21
74
ا ح م د✨️ :
❤حضرت ابو طالب کے بیٹے مولا علی شیر خدا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چاچا زاد بھائی ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے داماد بھی ہیں
اللہ پاک لوگوں کو دین کی سمجھ بوجھ دے آمین ثم آمین❤❤
2025-12-02 06:55:21
38
H Ahsan Ali :
:محبت کرنی ہے تو خدا سے کر اقبال
نہ غم جدائی کا، نہ خوف بے وفائی کا🫠
2025-12-03 17:35:42
7
💫Os | HaRRy ✨ :
آپ آتے ہیں جس خیال میں
ہاۓ۔ میں اس خیال کے صدقے۔❤️
2025-12-01 16:03:08
32
reposter :
اور تم ایسے بھلا دئیے جاؤ گے جیسے تم تھے ہی نہیں.
2025-12-01 15:13:16
16
sufiiii☠ :
"تو نے میرا ہونا ہے تو مکمل ہونا
مجھے محبوب کے محبوب نہیں پسند" ❤️🩹
2025-12-03 07:59:28
14
𝑴𝒖𝒃𝒆𝒆ن♥︎‿♥︎ :
🥀:وہ شخص جو مجھے عالم جہاں میں میسر نہیں آنکھ لگتے ہی سینے سے آلگتا ہے
2025-12-01 16:48:50
34
Call Me Zeeshu 😊😎 :
caption plz
2025-12-03 17:01:40
4
sawaira762 :
I need loyal friends
2025-12-03 15:56:15
3
💥Za CliCk 📸 :
لوگوں کو پانے کے لیے نہیں بلکہ لوگوں سے نبھانے کے لیے محبت کریں!
2025-12-01 16:05:31
19
RÉحÂÑ🍁🚩 :
اور جب روحیں اداس ہوں تو دنیا کی رونقیں متاثر نہیں کرتیں۔
2025-12-01 17:25:20
19
☟N҉◆ℛཞℑ℘℧Ƭ࿐♛ :
اپنے دلوں کو ان لوگوں کے ہاتھوں سے چھین لو جو اس کے مستحق نہیں
2025-12-01 17:18:52
10
Ex MaHeR ✌️ :
🌏:کسی کو تو راس آؤں گا میں
کوئی تو ہوگا گنہگار میرے جیسا ♥
2025-12-03 19:21:30
2
راجپوت :
wo to kb ka cheena but Sakoon phr nai aata un k bgair ♥
2025-12-01 17:34:44
6
━🌟 𝐇ǻ𝘴𝘴ă𝔫ᵇꪊᶄᏂăℝ𝔦👑 :・゚✧ :
رات بھی ، نیند بھی ،کہانی بھی
ہائے….! کیا چیز ہے جوانی بھی
2025-12-03 16:53:02
2
MɆɌ ɈȺN SȺ ♥️ :
my new I'd like plz
2025-12-03 19:31:51
0
Umer Malik :
Hayyyyy 🥀❤️🩹🌝🫀
2025-12-03 19:07:49
1
Zohaib Mughal Zohaib Mughal :
plz on save option
2025-12-03 20:52:55
0
💫Hassan★Àttock💫 :
حسرت حسرت ہی رہے تو اچھا ہے
چاند حاصل ہو جائے تو چاند کہاں لگتا ہے.