@migrationofmovements876: کبھی کبھی لگتا ہے کہ زندگی بس انتظار کا دوسرا نام ہے۔ کسی کے لوٹ آنے کا کسی درد کے ختم ہونے کا، یا شاید اپنے ٹھیک ہونے کا۔ مگر وقت گزرتا جاتا ہے اور ہم وہیں کے وہیں رہ جاتے ہیں، بس مسکراہٹ اوڑھ لیتے ہیں تاکہ کوئی ہمارے اندر کا طوفان نہ دیکھ سکے🫂