18سال کا بچہ بائیک نہیں چلا سکتا
مگر 18 سال سے کم بچہ مزدوری کر کہ پورا گھر چلا سکتا ہے
لعنت قانون پر
2025-12-02 08:39:16
4401
, ꧁༺SALMAN༻꧂🫀 :
like for insaaf
2025-12-04 09:48:09
0
𝐊 𝐇 𝐀 𝐍 💸 :
KASH ME HOTA 🥺
2025-12-02 09:23:11
901
waqar_younis45 :
ہیلمٹ موٹرسائیکل کا ایک پارٹ ہے ، جہاں ڈیڈھ لاکھ کا موٹر سائیکل لیتے ہیں وہاں دو ہزار کا ہیلمٹ بھی کے لیا کریں یہ آپکی سیفٹی ہے۔ اور جب قانون حرکت کرتا ہے تو حکمران خراب ہو جاتے ہیں ۔۔
2025-12-02 18:54:15
17
꧁☬SHANI BALA☬꧂ :
ہیلمٹ اور لایسنس کے بغیر بائیک نہیں چلائی جا سکتی
اور ووٹوں کے بغیر حکومت چلائی جا سکتی ہے 💔
2025-12-02 06:18:45
816
Puff palace walay🌹 :
ایک بندے نے کہا تھا میں برداشت کرلوگا ۔۔۔۔۔
2025-12-02 06:41:18
1895
☠️🦅 نامعلوم افراد 🦅⚔️🙌 :
I love Imran Khan 👑🥰🥰👑
2025-12-02 07:15:02
373
𝐓𝐚𝐋ح𝐀 _🫀 :
رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی والدین کو لمبی زندگی دے...🥰