میں اکثر سوچتا ہوں
کہ دنیا کا سب سے بڑا دکھ کیا ہے شائد اپنوں کا بدل جانا
وہ جو ہنسی کے شریک تھے
وہ جن کی سانس کے ساتھ سانس چلتی تھی
وہی آنکھوں کے آنسوؤں سے انجان بن جاتے ہیں۔
اپنوں کے رویے کبھی کبھی بہت زیادہ تنہائی دے جاتے ہیں
ایک ایسی تنہائی جہاں سکون نہیں، صرف درد ہوتا ہے
2025-12-06 14:15:00
0
Hilal. 🖤🥀 :
حتی کہ ایک نہ ایک دن تھک ہار کر ہم ان چیزوں کو بھی چھوڑ دیں گے، جو فی الحال ہمیں ازحد عزیز ہیں
🖤🥀
2025-12-04 07:26:20
1
Mehr⚡ :
osam lines waeoo
2025-12-03 13:40:57
3
Billie man🅰️🅱️ :
🖤
2025-12-03 19:11:54
2
Shahzaib Ali :
تمہاری آنکھیں ہی اس کائنات میں وہ واحد چیز ہیں
جو اس قابل ہیں کہ میں اپنی ساری زندگی انہیں چومنے میں صرف کر دوں ♥️◉‿◉ ❥➳❤❧
2025-12-05 21:05:52
3
To see more videos from user @chudry6597, please go to the Tikwm
homepage.