@ghskotkicharmang: سکول ہذا میں سمسٹر دوم امتحان کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ ہیڈ ماسٹر جناب حمید الللہ جان صاحب کے نگرانی میں امتحان نہایت منظم اور پُرسکون ماحول میں جاری ہیں۔ طلبہ پوری یکسوئی، محنت اور سنجیدگی کے ساتھ اپنے پرچے حل کر رہے ہیں، جبکہ اساتذہ کرام بھرپور نظم و ضبط کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ یقیناً یہ مناظر تعلیمی ماحول کی بہتری اور ادارے کی محنت کا واضح ثبوت ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام طلبہ کو کامیابی اور آسانی عطا فرمائے۔ 🌸📚✨