@lakyn_schu: 3rd of December me in your sweater

Lakyn 🐆🎱💋
Lakyn 🐆🎱💋
Open In TikTok:
Region: CA
Wednesday 03 December 2025 15:56:36 GMT
210
36
1
2

Music

Download

Comments

heyitsjaylah
J a y l a h🤍💋 :
this weather is making me depressed lol.
2025-12-03 20:56:34
0
To see more videos from user @lakyn_schu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت میں الہام ہوتے ہیں۔ محبوب ٹھیک نا ہو تو دل گھبرانے لگ جاتا ہے محبوب خوش ہو تو سارا عالم خوشبو سے مہکا ہوتا ہے محبوب خفا ہو تو ہر جگہ گھٹن ہوتی ہے محبت میں الہام نا ہو تو پھر کیسی محبت؟ محبوب پاس نا ہو تو چھپ کر نظر رکھنی ہوتی ہے محبوب چاہے لاکھ تذلیل کرلے وہ پھر بھی محبوب ہی رہتا ہے چلے جانے کے بعد بار بار آجانا بھی تو محبت ہوتی ہے محبوب کو کوئی تکلیف ہو تو سانس بند ہونے لگتا ہے محبوب کا بار بار جھانکنا تکلیف دہ تو ہوتا ہے لیکن ایک سکون ہوتا ہے کہ محبوب ادھر ہی ہے میرا دل اب بہت گھبرا رہا ہے اور سانس لینے میں مشکل ہورہی ہے یہ سوچ کر کہ کیا میرا محبوب ٹھیک تو ہوگا اس کو کوئی تکلیف تو نہیں؟ اسکو کوئی بات پریشان تو نہیں کر رہی میری ہر نماز کی پہلی دعا اسکی خیر کی ہوتی ہے اسکے لئے میرا دل موم ہوجاتا ہے اسکی دی محبت پر میں قربان اسکا دیا ہر دکھ اور تکلیف مجھے قبول مجھ سے اگر کوئی میری خواہش پوچھے تو بس اسکی خیر ہو بس وہ بے انتہا خوش ہو پھر چاہے اسکی زندگی میں سحری ہو یا نہیں بس وہ خوش ہونا چاہیے میری خوشی وہ کیا ہوتی ہے ؟

About