@migrationofmovements876: مشکل وقت ہمیشہ سزا نہیں ہوتا، کبھی کبھی یہ وہ مقام بنتا ہے جہاں سچ اور جھوٹ الگ الگ کھڑے نظر آتے ہیں۔ انسان جب ٹوٹتا ہے، بکھرتا ہے، کمزور پڑتا ہے تب اسے چہروں کی نہیں، نیتوں کی پہچان ہوتی ہے۔ وہ لوگ جو ہمیشہ قریب رہنے کا دعویٰ کرتے تھے، پہلی آہٹ پر دور بھاگ جاتے ہیں، اور جو خاموشی سے ساتھ دیتے ہیں... وہی اصل ہوتے ہیں۔ مشکل وقت کی خوبصورتی یہی ہے کہ یہ دل سے بنے رشتوں کو پاک کر دیتا ہے، جھوٹی روحوں کو خود ہی دور پھینک دیتا ہے، اور تمہیں صرف وہی لوگ دکھاتا ہے جو تمہاری دھڑکن کی طرح سچے ہیں۔ یہ سفر کٹھن ضرور ہوتا ہے، مگر یہ تمہیں خود کا بھی اصل چہرہ دکھا دیتا ہے۔ تم سمجھ جاتے ہو کہ عزت، ساتھ اور وفا لفظوں سے نہیں، وقت سے ثابت بے ہوتی ہے۔ اور جب زندگی چھانٹی مکمل کر دیتی ہے ... تو جو باقی رہ جاتے ہیں، وہی تمہاری دنیا ہوتے ہیں✨

لمحوں کا کارواں✨
لمحوں کا کارواں✨
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 03 December 2025 18:33:48 GMT
42517
2043
0
243

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @migrationofmovements876, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About