@qasimbahi059: ہر نقصان صبر کرنے والا نہیں ہوتا کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو روح میں اتر جاتے ہیں جن کا درد وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتا بلکہ ہر گزرتے وقت کے ساتھ بڑھتا چلا جاتا ہے لوگ کہتے ہیں صبر کر لو وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جائے گا مگر وہ نہیں جانتے کچھ نقصان ایسے ہوتے ہیں جن کا کوئی بدل نہیں ہوتا کچھ جدائیاں ایسی ہوتی ہے جن کے بعد زندگی وہی نہیں رہتیدل کرتا ہے سب بھول جائے مگر یادیں ضدی ہوتی ہیں ہر سانس کے ساتھ ازیت دیتی ہے۔