@ababeel6335385: #محبت کیا ہے دل کا درد سے معمور ہو جانا متاع جاں کسی کو سونپ کر مجبور ہو جانا قدم ہیں راہِ الفت میں تو منزل کی ہوس کیسی ؟ یہاں تو عین منزل ہے تھکن سے چور ہو جانا یہاں تو سرے پہلے دل کا سودا شرط ہے یارو کوئی آسان ہے کیا سر مدو منصور ہو جانا؟