@poeticaishhh: merii duniya main to bhujte chale jatay hain chiraaaghh . . . . . #foryou #viral #poetry #aesthetic #viralvideo

شاعرانہ عئش♡
شاعرانہ عئش♡
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 05 December 2025 19:13:08 GMT
204253
18114
69
1892

Music

Download

Comments

mahnoorsarfraz30
Mah Noor Sarfraz :
بستیاں چاند ستاروں کی بسانے والو میری دنیا میں تو بھجتے چلے جاتے ہیں چراغ گویا سیاہ بخت ہیں ہم لوگ ہے روشن ظمیر خود اندھیرے میں ہیں دنیا کو دیکھاتے ہیں چراغ
2025-12-07 06:26:09
25
_.hassan____321
♦️`• H A S S A N •` :
Faraz Ahmed
2025-12-07 05:04:32
8
mahboobxaif
MAHBOOB XAIF :
ب خدا عورت کو بنانے میں مصروف تھا۔ ایک فرشتہ نے پوچھا ، اس مخلوق پر اتنا وقت کیوں ؟ خدا نے جواب دیا ، کیا تمہیں اُن تمام خصوصیات کا پتا ہے۔ جو مجھے اس میں رکھنی ہیں؟ اُسے ہر قسم کے حالات میں کام کرنا چاہیے۔ اُسے ایک ہی وقت میں کئی بچوں کو گلے لگ کے قابل ہونا چاہیے۔ ایسا گلے لگانا جو گھٹنے کی چوٹ سے ٹوٹے ہوئے دل تک سب ٹھیک کر دے۔ اُسے یہ سب کچھ صرف دو ہاتھوں سے کرنا ہے۔ وہ بیمار ہونے پر خود کو ٹھیک کر سکتی ہے۔ اور دن میں 18 گھنٹے کام کر سکتی ہے۔ فرشتہ متاثر ہوا ، بس دو ہاتھ ناممکن اور کیا یہ معیاری ماڈل ہے ؟ فرشتہ قریب آیا ، اُس نے عورت کو چھوا اور بولا۔ لیکن آپ نے اُسے بہت نرم بنا دیا ہے ، یا رب وہ نرم ہے ، رب نے کہا ، لیکن میں نے اُسے مضبوط بنایا ہے۔ تم سوچ بھی نہیں سکتے۔ کہ وہ کیا کچھ برداشت کر سکتی ہے۔ اور اُس پر قابو پا سکتی ہے۔ کیا وہ سوچ سکتی ہے؟ فرشتے نے پوچھا۔ رب نے جواب دیا ، وہ نہ صرف سوچ سکتی ہے ، بلکہ وہ اپنی رائے بھی رکھ سکتی ہے۔ اور بات چیت بھی کر سکتی ہے۔ فرشتے نے عورت کے گالوں کو چھوا اور بولا۔ یا رب ! لگتا ہے ، یہ تخلیق ٹپک رہی ہے، آپ نے اس پر بہت زیادہ بوجھ ڈال دیا ہے۔ یہ ایک آنسو ہے ، رب نے فرشتے کی اصلاح کی۔ یہ کس لیے ہے ؟ فرشتے نے پوچھا۔ رب نے کہا ، آنسو اس کے غم ، اِس کے شکوک ، اس کی محبت ، اس کی تنہائی ، اس کی تکلیف اور اس کے فخر کے اظہار کا طریقہ ہیں۔ اس بات نے فرشتے پر بڑا اثر ڈالا۔ رب ! آپ عظیم و با صلاحیت ہیں۔ آپ نے سب کچھ سوچا ایک عورت واقعی شاندار ہے۔ رب نے کہا ، واقعی وہ ہے۔ اس کے پاس طاقت ہے ، جو آدمی کو حیران کر دیتی ہے۔ وہ مصیبت کو سنبھال سکتی ہے ، اور بھاری سے بھاری بوجھ اُٹھا سکتی ہے ، وہ خوشی اور محبت کی رائے رکھتی ہے ، جب وہ چیخنے محسوس کرتی ہے ، تو وہ مسکرا دیتی ہے ، وہ ہنستے ہنستے رو دیتی ہے ، وہ روتے روتے ہنس پڑتی ہے ، وہ جس چیز پر یقین رکھتی ہے ، اس کے لیے لڑتی ہے ، جب وہ کچھ کرنے کا تھام لے تو کر گذرتی ہیں۔ اُس کی محبت غیر مشروط ہے ، اُس کا دل ٹوٹ جاتا ہے ، جب کوئی قریبی رشتہ دار یا عزیز مر جاتا ہے ، لیکن وہ زندگی کے ساتھ چلنے کی طاقت رکھتی ہے۔ فرشتے نے پوچھا تو وہ ایک کامل وجود ہے ؟ رب نے جواب دیا۔ نہیں ، اُس میں صرف ایک خرابی ہے ، وہ اکثر بھول جاتی ہے ، کہ اُس کی اہمیت کیا ہے۔
2025-12-08 04:26:56
0
abdullah99.9
𝐀 𝐁 𝐃 𝐔 𝐋 𝐋 𝐀 𝐇 :
nice editing
2025-12-06 03:41:04
3
zuniii1839
Zuniii :
haye😫
2025-12-11 18:49:31
0
lewanism_
Lewanism :
haadddd hyyy yrrrrr 🙃❤‍🩹
2025-12-11 13:01:30
0
daudyousaf5
Daud Yousaf :
unlucky everything
2025-12-09 21:31:35
1
93famous
ENGINEER🇸🇦FAMOUS🇵🇰 :
:مالک عصر ازل، آپ کے شایاں تو یہ ہے چند لمحے جو مانگے کوئی تو زمانے دیجیے 🤲
2025-12-09 05:25:46
1
khuzaima.112
Khuzaima :
Ufffff Ahmed Faraaz🤌🏻🤍
2025-12-06 12:51:17
3
aithflora
xūbí :
please provide this in caption
2025-12-06 03:35:15
3
abbaspoet0
Ghulam Abbas Ghulam :
ہائے فراز
2025-12-09 13:46:03
1
moon.pro.max
moon pro max :
my favourite poet♥️♥️
2025-12-08 16:55:15
0
unknownartist6262
unknown Artist :
Khud andhara ma hain💔
2025-12-06 10:43:30
5
hasanrana200
Hasan Mahmood :
faraz 🔥🔥🔥🔥🔥
2025-12-08 22:51:09
0
user6334074992774
حسن عبدالرحمٰن اعوان :
کمال
2025-12-08 19:16:14
0
emankookie7
Eman ❤ :
hmmm
2025-12-12 07:19:36
0
93famous
ENGINEER🇸🇦FAMOUS🇵🇰 :
اففففففففففففف👌👌
2025-12-08 18:04:58
1
beluuuu024
ن💀 :
خود اندھیرے میں ہیں دنیا کو دکھاتے ہیں چراغ 💝👀
2025-12-07 06:19:39
2
royal.girl566
✨✨S✨✨ :
very nice 🙂 dear
2025-12-06 09:43:25
4
akash_editx0
Akash_editx :
free ho to Allah Likho ❤️🥀
2025-12-12 08:37:10
0
hamzabukhari.9
𓆩 ᗷᑌᛕᕼᗩᖇÏ 𓆪 :
♥️♥️♥️
2025-12-07 11:09:07
4
f.rao51
᭄Ƒ Raoジ :
🥺🥀🤌🍂
2025-12-07 21:32:18
3
moiz_raajputt
Moiz_Rajput♥️ :
💔🥹
2025-12-10 16:01:20
1
saqib.off
 :
@im_the_swan
2025-12-07 20:52:00
2
itxabdullah658
عبدالله/ 🥀🫀 :
😂😂😂
2025-12-07 08:08:56
3
To see more videos from user @poeticaishhh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About