🕋🤍✨ "کہہ دو! اے میرے بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر حد سے زیادہ ظلم کیا، اللہ کی رحمت سے کبھی نا اُمید نہ ہو۔ پس تم میری طرف رجوع کرو، میں تمہارے گناہوں کو معاف کر دوں گا اور تمہیں ایسی جنتوں میں داخل کروں گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں۔ اور جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے، اسے بھی ایسی جنتوں میں داخل کرے گا۔ اور ظالموں کے لیے کوئی مددگار نہیں ہوگا۔" 📖 (سورہ الزمر، 53–54) 🕋🤍✨
2025-12-07 03:17:00
3
Asjad rana :
:: کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتا ہوں اک دعا ہے جس پر کن کا منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہا ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے اللّٰہ پاک آپکی اور میری نیک خواہش قبول فرمائے آمین
آمین ثم آمین یارب العالمین❤
2025-12-07 04:21:21
0
boy of king 007 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰❤❤❤❤
2025-12-06 13:42:32
1
راشد کھوسہ :
💞💞💞
2025-12-08 17:22:25
0
To see more videos from user @islamic._contant, please go to the Tikwm
homepage.