@iamiramnoor: ایبٹ آباد سے لیڈی ڈاکٹر دو روز سے لاپتہ؟ زمین کھا گئ یا آسمان نگل گیا؟ Is the lady doctor from Abbottabad missing for two days? #Abbottabad #LadyDoctorMissing #BreakingUpdate

Iram Noor
Iram Noor
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 06 December 2025 11:59:54 GMT
1049186
36537
879
1462

Music

Download

Comments

merry7568
M So Bad 😎 :
Meri cousin thi Dr warda 🥺 pray for her
2025-12-08 16:05:56
35
user345730057214
marvi official :
yha k dcr ksi ko Khuc smjty hi nhi to un k sth asa hi huna hota ha
2025-12-08 10:11:44
37
m.shafeeq.086
M Shafeeq🇸🇦🇸🇦🇵🇰✈️ :
@SaaD AbbaSi:اللہ پاک بہتر انصاف کرے گا ایک دن انشااللہ
2025-12-14 19:42:56
0
jadoon.16
jadoon 1 :
67 تولہ سونے کا معاملہ ہے
2025-12-07 16:54:41
13
a.khani14
A khani🫀😘❤️ :
unka katal ho gya hn
2025-12-08 17:38:13
3
black_art070
_Star_x_skies_ :
ye mere mamu k ghar k paas rahti thi
2025-12-08 13:43:42
10
shifainternationa3
Naveed :
on duty wo kud baher Gai agar wo office sa ya room ma sa koi agwa karta ho agwa HOTA
2025-12-08 11:57:07
0
abdulmalikwanian1
wanian :
اگر جرنیلوں نے اغواء کیا ہے تو کوئی آپ کو نہیں بتا سکتے ہوں
2025-12-06 19:09:29
52
naveedshanpori
Naveed Shanpori :
ڈاکٹر نے غریب عوام کا چمڑا نکال کر 67 تولہ سونا بنایا مگر اللہ تعالیٰ نے کسی غریب کی آہ سن کر حساب برابر کر دیا ۔
2025-12-09 03:22:04
1
doctor54323
اکــــ عــــــــام ســـا لڑکــ :
abi tak koi pata Chala k NAHI koi Bata sakta ha 😳
2025-12-07 20:19:06
5
heartinhush8
Heart-in-Hush :
hospital sa ni hoi ha kidnapped. jadoon plaza sa hoi
2025-12-07 06:22:01
11
muhammadrafaqat9998
(Muhammadrafaqat Awan🌹🌹 :
جی آج کی پوسٹ لگی ھوئ دیکھی قتل ھوگئ ھے کوئ سچ بتا سکتا ھے
2025-12-08 11:46:18
5
user22555725381175
FFF :
abbottabad is My heart
2025-12-07 17:37:11
1
shehzadi55672
Fairy❤️🤗 :
kaha gai
2025-12-07 18:26:49
5
haseenaqueen47
Haseena Khan :
:ایبٹ آباد پولیس نے ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں غیر معمولی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اہم پیش رفت کی ہے۔ مورخہ 04 دسمبر کی شب ڈاکٹر وردہ کی گمشدگی کی رپورٹ اُن کے والد کی جانب سے تھانہ کینٹ میں درج کرائی گئی، جس کے بعد پولیس نے فوری طور پر جدید خطوط پر تحقیقات کا آغاز کیا۔ تفتیش سے یہ بات سامنے آئی کہ سال 2023 میں ڈاکٹر وردہ نے اپنی قریبی سہیلی ردہ کے پاس 67 تولہ سونا بطور امانت رکھا، جس کی واپسی پر تنازعہ چلا آ رہا تھا۔ مورخہ 04 دسمبر 2025 کو ملزمہ ردہ نے سونا واپس دینے کے بہانے ڈاکٹر وردہ کو ڈی ایچ کیو سے گاڑی میں بٹھا کر رحمن اسٹریٹ جدون پلازہ میں اپنے زیرِ تعمیر گھر لے جا کر پہلے سے موجود اغواء کار ملزم شمعریز , ندیم ، کے حوالے کیا اور خود واپس اپنے گھر روانہ ہو گئی۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج، سی ڈی آر ریکارڈ اور تکنیکی معاونت کی بنیاد پر شبانہ روز محنت کرتے ہوئے وسیع پیمانے پر چھاپے مارے، 35 سے زائد مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کی اور بالآخر ملزمان ردہ جدون، ندیم زیب ولد اورنگزیب اور پرویز ولد ایوب کو گرفتار کر لیا، جبکہ مرکزی ملزم شمعریز کی گرفتاری کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیمیں پشاور میں موجود ہیں۔ گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا کہ ڈاکٹر وردہ کو اغواء اور قتل کرکے لڑی بنوٹہ کے جنگل میں گڑھا کھود کر دفن کیا گیا؛ جس کی نشاندہی پرویز نے کی، پولیس نے ڈی ایس پی کینٹ ، ایس ایچ او کینٹ کی نگرانی میں نعش برآمد کر کے پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوائی گئی۔ واقعہ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں، سونا کی لین دین سے متعلق اسٹامپ پیپر اور چیک قبضہ پولیس میں لے لیے گئے ہیں، جبکہ پوسٹ مارٹم، فرانزک اور سائٹ انسپیکشن رپورٹس پر تیزی سے کام جاری ہے۔ ڈی پی او ایبٹ آباد نے واضح کیا ہے کہ ظلم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے، مظلوم کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا، اور پولیس اپنی ذمہ داریاں انتہائی شفافیت اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ پوری کر رہی ہے۔
2025-12-08 17:46:32
0
attia20255
Noor Emaan :
oh
2025-12-07 02:08:11
5
khan.waiz175
( DUBAI 804 ) :
پولیس کی روایتی سستی اور نااہلی ، اگر ایبٹ آباد پولیس واقعی سستا اور فوری انصاف دینا چاھتی ھے تو پھر ھو جائے پولیس مقابلہ۔۔۔یہی ایک طریقہ ھے فوری انصاف کا ۔انا لله وانا اليه راجعون اللہ جنت فردوس میں علی مقام عطا فرمائے اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے
2025-12-08 09:46:48
3
faiz.khan5470
≛⃝࿐★🔵Faiz ⚪MD★🔵 :
ڈاکٹر وردہ مشتاق کا بے دردی سے قتل پوری انسانیت کا قتل ہے اس کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مجرمان کو عبرت ناک سزا سنائی جائے تاکہ کل کسی اور ہوا کی بیٹی کے ساتھ ایسا نہ ہو۔
2025-12-08 10:04:48
1
itx_mani4.4.4
😈Abbottabadian_Mani😈 :
@😈Abbottabadian_Mani😈: Aj bhe OPD open nhe thi
2025-12-06 23:54:05
6
punjabikurri72
@KHANIKHANI233 :
justice for @dr warda
2025-12-10 08:00:54
0
usama_k30
Usama😩 :
ظلم جیت گیا🥹 مظلوم ہار گیا🥹
2025-12-08 16:07:58
6
maham_noor761
maham_noor761 :
chacha be like:welcome welcome welcome camera man😂😂😂
2025-12-07 08:13:43
2
sadii.abbacy
SaaD AbbaSi :
اللہ پاک بہتر انصاف کرے گا ایک دن انشااللہ
2025-12-13 16:16:23
0
.........z221
...... :
lawaris Hospital
2025-12-07 03:29:59
10
azhar.uddeen
Azhar uddin :
she is no more💔
2025-12-08 09:09:46
5
To see more videos from user @iamiramnoor, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About