@lexi_hilger..7: 😜😜

Lexii hilger!
Lexii hilger!
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 07 December 2025 02:29:40 GMT
1827
352
15
12

Music

Download

Comments

hannah..zeiss
hannah :
These comments bro
2025-12-07 02:50:43
1
mightbzach
𝓏𝒶𝒸𝓀 𝒷 :
need
2025-12-08 18:49:40
0
andrez_112
andrez_112 :
2025-12-07 02:34:22
1
user6197661317931
Jacob :
beautiful and stunning and great moves
2025-12-07 16:54:57
0
em_spamzzz3
Em_spamzzz :
okay she cute
2025-12-07 04:35:05
1
andrew_vasquez_main
Andrew :
2025-12-07 21:08:47
0
dylankrupp4
dylankrupp4 :
2025-12-07 03:25:28
1
chydagoat06
ChyDaGoat06 :
2025-12-07 02:35:15
2
york.soto0
Farid safí :
Ummmmmm 🔥🔥😋😋
2025-12-08 05:08:02
0
miguel.grimaldo0
👁👄👁 :
gyatttttdammnnn 😍
2025-12-07 04:11:59
0
kamispamm4
Kam🧸 :
SHE BHAD
2025-12-07 05:05:44
1
kennyflanders96
Kennylee :
Damm sweetheart 🔥 😍 absolutely beautiful 🥰
2025-12-08 02:47:29
0
oklahomaman2000
𝐂𝐨𝐮𝐧𝐭𝐫𝐲  :
Damn I need that 😩
2025-12-07 17:08:50
0
To see more videos from user @lexi_hilger..7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بنت حوا سنو  تم یہ جو کہتی ہو کہ مرد دو ٹکے کا ہوتا ہے کہ مرد صرف حوس پرست ہے انا پرست ہے اور مرد روتا نہیں ہے ہاں مرد روتا نہیں ہے۔ کبھی تم نے کسی تڑپتے تھکے ہوئے مرد کو غور سے دیکھا ہے؟  میرا مطلب ہے سچ میں دیکھا ہے؟ وہ جو دن کے اجالے میں جلتا ہے اور رات کے اندھیروں میں پگھلتا ہے جس کے چہرے پر مسکراہٹ تو ہے مگر پیچھے کہیں درد کی دیمک لگی ہوتی ہے کبھی اُس مزدور سے ملی ہو جو پاکستان کے ٹھنڈے شہر میں پیدا ہوا مگر عرب کے تپتے صحرا میں پسینے اور خاک میں اپنی جوانی دفن کر آیا؟ جو واپس لوٹا تو چند سالوں بعد بیماریوں کے ہاتھوں زندگی ہار بیٹھا کبھی وہ مرد دیکھا ہے جو چند پیسوں کے لیے ٹکے ٹکے کے لوگوں کی باتیں سہتا ہے؟ ایسے جملے سنتا ہے کہ عورت ایک بار سن لے تو طلاق کا مطالبہ کر دے کبھی کسی پھل فروش کی ریڑھی بلدیہ کے ہاتھوں الٹتی دیکھی ہے؟ کبھی وہ مزدور دیکھا ہے جو ایک گاڑی رکنے پر پاگلوں کی طرح لپکتا ہے  کہ شاید آج مزدوری مل جائے تو چار پیسے گھر بھیج دے تم نے منڈیوں سے مارکیٹوں تک گدھے سے زیادہ بوجھ اٹھاتے مزدور دیکھے ہیں؟ جون جولائی کی تپتی دوپہروں اور اگست کے حبس آلود دنوں میں تنور ہوٹل اور چائے خانوں کے چولہوں کے سامنے اپنی زندگی جلانے والے مرد دیکھے ہیں؟ کبھی کسی سفید پوش کو دیکھا ہے جو ٹھنڈے دفتر میں باس کی ڈانٹ سنتا ہے مگر چہرے پر سکون رکھتا ہے تاکہ گھر والوں کو احساس نہ ہو؟ کبھی اس بزنس مین کو دیکھا ہے جس کے لاکھوں روپے ڈوب گئے ہوں مگر وہ پھر بھی صبح نیا سوٹ پہن کر دنیا کے سامنے ایسا نکلتا ہے جیسے سب کچھ ٹھیک ہو؟ کبھی اس باپ کی آنکھوں میں جھانکا ہے جو بچوں کی فیس کے چند ہزار کے لیے اپنی عزت گروی رکھ دیتا ہے؟ کبھی وہ شوہر دیکھا ہے جو ساری رات کی ڈیوٹی کے بعد بیوی کو مسکرا کر سلام کرتا ہے تاکہ تھکن محسوس نہ ہو؟ کبھی وہ بیٹا دیکھا ہے جو خود پرانے جوتے پہنتا ہے مگر باپ کے لیے دوا ضرور خریدتا ہے؟ یہ سب مرد وہ روشنی ہیں جو جل کر بھی اندھیروں کو اُمید دیتے ہیں یہ  سب کے سامنے رو نہیں سکتے کیونکہ اگر یہ رونے لگیں تو اُن کے گھروں کے چراغ بجھ جائیں . . . . . . . . . . #wais_writes #fypシ゚ #fyp #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp

About