کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتا ہوں اک دعا ہے جس پر کن کا منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہا ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے اللّٰہ پاک آپکی اور میری نیک خواہش قبول فرمائے آمین
آمین ثم آمین یارب العالمین
2025-12-07 10:18:27
353
👑MINSA N👀R👑 :
سلام کا جواب دینا سنت ہے دیکھتے ہیں کون کون سلام کا جواب دیتا ہے اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥰🥰