@tamana_682: روحِ من جاناں تمہارا چہرہ کوئی معمولی منظر نہیں جسے دیکھ کر آنکھیں مطمئن ہو جائیں یہ تو وہ کتاب ہے جس کا ہر صفحہ ٹھہر کر پڑھنا پڑتا ہے پیشانی پر ٹھہرا وقار آنکھوں میں بسی گہرائی اور ہونٹوں پر ٹھہری ہلکی سی مسکراہٹ یہ سب مل کر ایسا جادو بن جاتے ہیں جس کا توڑ عقل کے کسی اختیار میں نہیں تم جب خاموش ہوتی ہو تب بھی شور مچ جاتا ہے کیونکہ تمہاری خاموشی میں بھی کوئی کہانی سانس لیتی ہے تم وہ حسن ہو جو نمائش کا محتاج نہیں تم وہ خوبصورتی ہو جو خود کو ثابت نہیں کرتی بس سامنے آتی ہے اور دل مان لیتا ہے🌸❤️ #fyp #foryoupage #viralvideo #poetry
جب آپکے ساتھ کوئ مخلص شخص ھوتا ھے تو فر آپکو اسکے لیے خود کو محدود کر دینا چاہیے اور یہ بات مرد اور عورت دونوں کے لیے ھے اور اسطرح پیار کے رشتے سے لیکر نکاح تک کا سفر طے کرنے والے کبھی ایک دوسرے سے بیزار نہیں ھوتے بس جب تک دونوں کے جذبات احساسات ایک سے رھیں گیں باھمی محبت کبھی ختم نہیں ھوگی ھاں البتہ جہاں ایک منافق ہوگا تو پیار خود بخود ختم ہو جاتا ھے افسوس اسی رستے پر چل کر نکاح کے بعد کی زندگی میں بیچ رستے پیار ھار جاتا ھے سو جسکو چن لیا جائے بس اسی پر پیار ختم کر دینا چاہیے نا اس سے پہلے نا اسکے بعد کوئی بس وھی ایک ♥
2025-12-09 16:56:29
23
🔰FAIZO 💔🇵🇳 :
ہم نکاح کر کے پوری زندگی عشق کریں گے۔>>🎀❤️🩹'"
2025-12-11 20:28:08
0
🐣✨AFi تنہائی پسند لڑکا 💓 :
جب شادی ہو جاتی ہے پھر یہ عشق وشق بھول جاتا ہے 🤣🤣
2025-12-09 10:27:51
60
றμ૬સ🥰 :
اپ سب دعا کریں کہ اللہ پاک میرے لیے کوئی معجزہ کر دے اور میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے امین 😭😭
پلیز آپ سب نام لے کے میرے لیے دعا کریں مسفرہ کا نکاح شکیل سے ہو جائے امین ۔اللہ پاک کوئی ایسا معجزہ کر اللہ پاک دنیا والوں کو بھی دکھا دے کے میرے اللہ کیسے معجزہ کرتا ہے اللہ پاک میری پریشانی کم کر یا اللہ مجھ پہ رحم کر پلیز میرے اللہ میری ساری مشکلات اسان کر دے میرے اللہ کوئی ایسا معجزہ کر دے کہ مسفرہ کا نکاح شکیل سے ہو جائے اور اللہ تعالیٰ جی اس کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اسکا سایہ ہمیشہ میرے سر پر قائم رکھے اور دنیا اور آخرت میں اسکا ساتھ نصیب فرمائے امین
2025-12-11 07:50:17
5
🌼 :
caption plzz
2025-12-09 15:35:35
10
desent girl :
in Sha Allah
2025-12-09 10:31:47
29
sakaina saeed :
shadi ho jati ishq ni rehta😂
2025-12-11 08:02:01
4
❦︎♡︎𝔸𝕒𝕤𝕙𝕠♐♡︎❦︎ :
Haaayyyyeeeee Kaaaassssshhhhh Aisa hota😢
2025-12-10 05:56:49
11
Itx Mano ♥️✨ :
Type one time Allah
2025-12-10 07:05:56
5
Zimal :
InshaAllah InshaAllah 🥺
2025-12-09 14:44:07
8
Rabeeka ahmed 🌸 :
inshallah ❤🥺🥺
2025-12-09 13:24:16
10
skull_45 :
kitni khush nasib he wo jis ke lie ye caption likha gya ge😭🌸
2025-12-10 17:15:38
4
☠️ Welcome to reality ☠️ :
in sha Allah zaroor 🥰🥰🥰
2025-12-11 17:27:36
0
Syco🖤 :
caption plz
2025-12-09 14:56:37
4
dua fatima :
beautiful line bro 🥺💔
2025-12-11 05:53:59
3
mqsandhujutt95 :
کرنے والے کر لیتے ہیں عشق چاہے کیسے بھی حالات کیوں نہ ہو🤗💯💝💝💝💝
2025-12-09 15:35:54
15
maleeha🎀🥺 :
insha'Allah 😭🫀💗🎀❤️💕🌺
2025-12-09 16:27:33
6
nalainabbas720 :
inshaallah ameen 🥰
2025-12-11 09:07:25
2
✨Miss_Rose✨ :
Ishq wahi hota hai jo LaaHasil Hota hai😂
2025-12-10 14:41:22
5
me56 :
inshallah
2025-12-10 10:04:03
4
Qurat Ul Ain🤌🏻❤️ :
ہم نکاح کر کے پوری زندگی عشق کریں گے»🎀🤍
2025-12-10 14:48:10
2
𝑧𝑢𝑙𝑎𝑓𝑞𝑎𝑟 ➳𝑎𝑙𝑖 :
hamara koi bhe nahina
2025-12-11 14:51:59
1
medical student 🧑⚕️ 🩺 :
aushq nhe pyar kirna yaron ...✨🥺
2025-12-09 08:49:21
8
To see more videos from user @tamana_682, please go to the Tikwm
homepage.