بالکل صحیح۔ ملتان ائیر پورٹ کا عملہ اتنا گنداا ہے ۔
2025-12-07 10:30:11
546
javediqbalgond🇵🇰❤️🇪🇦 :
منصور صاحب کوئی ایک ادارہ بتا دیں پاکستان میں جس میں کرپشن اور دو نمبری نہیں ہو رہی
2025-12-07 11:15:49
349
Dr. SBj :
Yeh army walon ka kam hai
2025-12-08 05:57:02
0
Rashii :
Aisa kuch bh nh hyn main kal hi ai hon
2025-12-07 23:09:06
6
naveed.multanwala :
ہر ایئرپورٹ پر زلیل کرتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
2025-12-07 12:06:54
65
Ghulam Fareed :
ملتان ائیر پورٹ کا عملہ انتہائی بد مذاج اور بد اخلاق ہے کہ کوئی قانون نام کی چیز نہیں ہے. یہاں پر سے آنے اور جانے والوں کو یہی ڈر لگا رہتا ہے کہ کون سی چیز کب نکال لیں اور پھر وہ چیز واپس اپنے گھر والوں کو بھی نہیں کرنے دیتے اور نکالتے بھی قیمتی چیزیں ہیں.
2025-12-07 11:22:32
17
Azam :
سر پاکستان میں اب صرف اور صرف مولانا خمینی جیسا مرد مجاھد چاہیئے
2025-12-07 17:29:26
23
Atta Ur rehman :
Ye kon theek Kary ga nezaam
2025-12-07 12:59:34
29
Mian Hasnain :
منصور بھائی لاہور میں بھی یہ واقعہ ہوا ہے ہمارے ساتھ ابھی تک سامان ایئرپورٹ کسٹم کے پاس پڑا ہے نہیں دے رہے
2025-12-08 06:00:13
0
Ch Shamraiz Gondal :
پاکستان میں جب کوئی بھی ملازم کرپشن کرتا ہے تو۔ گورنمنٹ اسکا ساتھ دیتی ہے ۔ سزا نہیں دیتی ہر ادارے میں دیکھ لو
2025-12-07 15:29:38
22
Jessica :
g bilkul student k sath b aisy kerty hn books ziada hn wazaen ziada hn
2025-12-07 13:41:18
10
Asma kitchen Magic :
same mere sath bhi yhi howa hy one month phle multan airport pe
2025-12-07 17:50:32
10
Abid Baksh :
ملتان ایئرپورٹ کا واقعی ایسا کندا عملاء ھیں ھیں
2025-12-07 11:39:14
13
محمد ارشد جٹ 721 :
جی بلکل رشوت بھی ریالوں میں مانگتے ہیں
2025-12-07 14:33:10
50
MAZHAR ABBAS 4557 :
ہر ایئرپورٹ پر زلیل کرتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
2025-12-07 10:31:54
126
Mehmood Ghotia :
where is Multan airport management, they are surely getting share of this looting, where is concern minister, very sad and shameful act.
2025-12-07 10:49:21
2
sehar Fatima afridi :
ye airport p SB se zaida rishwat chulti
2025-12-07 17:15:52
9
Shahbaz Kashmiri :
منصور صاحب کوئی ایک ادارہ بتا دیں پاکستان میں جس میں کرپشن اور دو نمبری نہیں ہو رہی
2025-12-07 11:09:27
8
Zahid Hussain :
بھائی اور بھی بہت کچھ ہوتا ہیے۔
جبکہ بیرون ممالک میں ہمیں عزت ملتی ہیے۔لیکن جب اپنے وطن میں عزت نفس مجروح ہوتی ہیے
2025-12-07 10:27:00
21
sardar 105 my love :
السلام علیکم منصور علی خان صاحب اپ بہت اچھے ادمی ہیں مجھے ایک ایسا ادارہ بتا دیں جس میں یہ کام نہیں ہو رہا نہ کوئی پوچھنے والا ہے نہ کوئی قانون نام کی چیز ہے ہم سعودی عرب میں ہیں ماشاءاللہ یہاں کا قانون یہاں کے ادارے ایک کام کرتے ہیں انسان کا دل خوش ہوتا ہے وہاں پر کس کس کا نام نہیں کیا کیا کرنا غریب کی وہاں پاکستان میں جگہ نہیں ہے یہاں سعودی عرب میں پردیس ہے لیکن یہاں سے جانے کو دل نہیں کرتا وہاں پر ہمارے والدین بیوی بچے رشتہ دار سب وہاں ہیں لیکن اس کے باوجود بھی اس ملک میں جانے کو دل نہیں کر رہا کیونکہ وہاں پر کوئی سسٹم میں نہیں ہے کوئی قانون نہیں ہے غریب کو دن بدن پہنچا جا رہا ہے جو امیر لوگ ہیں جن کے پاس مال و دولت ہے ان کی حکمرانی ہے باقی اس ملک کا لفظ ہے
2025-12-08 03:38:52
2
Khalid khan :
corrupt Hukumat
2025-12-07 10:50:44
12
Muhammad Saleem :
سب لوٹ مار می۔ مصروف ہیں ۔۔
2025-12-08 05:01:10
0
Nisha butt :
Sad 😢
2025-12-07 10:30:03
46
khizer :
bss pakistan hay gunda gardi hay kuch nahi bol saktay hamari hukamat bhe chor or sab idaray chor tharay hay
2025-12-08 03:30:31
1
المکہ آٹو :
السلام علیکم جو مسافر باہر سے اتے ہیں یورپ سے ان کے ہینڈ بیکوں سے سامان نکالا جاتا ہے
2025-12-07 10:16:38
32
To see more videos from user @mansooralikhan347, please go to the Tikwm
homepage.