ائی ایس آئی اور ائی ایم ائی اور سی ٹی ڈی ملے ہے اس میں 100 دن تک رکھنا کسی ادارے کا بس میں نہیں ہے بغیر ان اداروں کے ظلم ہوا ہے ڈکی کو کرنا چھائے کہ اس کے بعد ان کے بچوں کو خراب راستوں پر لائے تاکہ کسی اور کے بچوں سے کچھ رحم دلی کرے اس کے بعد اس لئے کہ تم پنجاب کے ہو کرسکتے ہو ہم بلوچستان اور خیبر پختونخوا والے ایسا نہیں کرسکتے ہے تم لوگ زندہ نکل سکتے ہو وہاں سے پشتون اور بلوچ زندہ نہیں نکل سکتے ہے