محبت اور عشق ان کے بارے میں اتنا تو نہیں جانتے مگر اتنا پتہ ہے پہل محبت ہو جاتی ہے پھر اہستہ اہستہ جنون بڑھ جاتا ہے پھر عشق ہو جاتا ہے اور جب عشق ہوتا ہے تو دنیا کی ہر چیز سے لڑنے کے لیے طاقت ا جاتی ہے عشق وہ احساس ہے جو جس کو ہو جائے اس کے لیے سب سے خوبصورت صرف اس کا محبوب ہے اور محبت محبت تو کسی سے بھی ہو جاتی ہے مگر عشق صرف ایک سے ہی ہوتا ہے کوئی لوگ کہتے ہیں کہ محبت دوبارہ ہو جاتی ہے مگر عشق نہیں ہوتا عشق کی داستانیں کئیوں کی ادھوری رہ گئی ہیں مگر مگر انہوں نے دوبارہ محبت نہیں کی اس لیے تو اج وہ جانے جاتے ہیں کوئی لوگ عشق و عمر بنا دیتے ہیں ان کے بغیر رہا نہیں جاتا اگر وہ سجدوں میں بھی اسے مانگے تو اسے لگتا ہے کل ہی کم ہے محبت بھی اسی سے ہوتی ہے جو اپ کو اچھا لگتا ہے لیکن عشق عشق اپ کو اس سے ہوتا ہے جس کے بغیر کچھ اچھا نہیں لگتا جواب میرا ادھورا ہے مگر صحیح ہے یہ دنیا تو اپ کی جذبات کو سمجھتی نہیں ہے جس سے محبت کر لیں وہ خود کو سمجھ لیتا ہے کہ پتہ نہیں کیا ہوں میں مگر یہ صرف وہی جانتا ہے جس نے محبت کی ہوتی ہے اس لیے چاہیے کہ محبت اور عشق اس سے کرو جو اپ کی قدر کرے اپ کو عزت دے اور انا میں ا کر کبھی بھی خود کو برباد نہیں کرنا چاہیے💕💕 کئی لوگ ہوتے ہیں جو اکیلے رہ جاتے ہیں ان کو دنیا میں کوئی نہیں ملتا تلاش ان کی بہت زیادہ ہوتی ہے مگر جو ملتا ہے وہ وہ قدر نہیں کرتا اسے کیا معلوم کہ وہ شخص اس کی زندگی میں کیا اہمیت رکھتا ہے اسے کیا بتاؤں کس کی ایک ایک رات کیسے گزرتی ہے کوئی رات کو ٹائم ملتا ہے اکیلے بیٹھنے کے لیے اکیلے رونے کے لیے کسی کو معلوم نہ ہو جائے کہ یہ شخص کیا چاہتا ہے اگر چاہت کوئی جان لے نا تو اس سے بہتر انسان ہی نہیں ہے میرے خیال میں تو عشق حد سے بڑھ جاتا ہے تب انسان کے پاس کچھ نہیں رہتا انسان کے لیے زندگی میں کسی چیز کی کوئی اہمیت باقی نہیں رہتی بس اس کے لیے اہمیت رہتی ہے عشق عشق اسے کہتے ہیں کہ اس انسان کو معلوم بھی ہو کہ یہ اپ کو نہیں ملنے والا لیکن پھر بھی اپ اسے شدت سے چاہو اس کے لیے دعا کرو جب اپ بہت زیادہ لڑنا چاہتے ہو پھر بھی خاموش ہو جائیں غلطی اس کی ہو اگر مانیں کہ میری غلطی ہے عشق میں اگر محبوب کی انکھیں ہی دکھ جائیں تو چاند تاروں کو دیکھنے کی ضرورت نہ پڑے محبت اس سے کہتے ہیں جس میں اپ اس انسان کی محبت پانا چاہتے ہو مگر عشق وہ ہوتا ہے جس میں اپ اپنے رب کے سامنے گڑگڑائیں کہ اللہ مجھے وہ شخص عطا کر دو ہر ہر چیز چھوڑ جاتا ہے بس ایک چیز چاہیے ہوتی ہے اپنا محبوب کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے جس کے بغیر دل نہ لگے