یہ تجزیہ نہیں حقیقت ہے :
1947 سے 2025 تک، پورے اٹھہتر سالوں سے اللہ نے پاکستان کا اقتدار اسٹیبلشمنٹ کو عطا کر رکھا تھا
ان اٹھہتر سالوں میں مگر کوئی ایک قدم ، کوئی ایک پالیسی ایسی نہیں ، جو ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی اور بہتری کیلئے بنائی گئی ہو
اسٹیبلشمنٹ ایک تخریبی قوت کے طور پر ہمیشہ تخریبی سرگرمیوں میں ملوث رہی،
اور آج تک ہے
دوسری طرف پیپلز پارٹی 1971 سے کسی نہ کسی صورت میں اقتدار کے ایوانوں میں موجود رہی ہے
پیپلز پارٹی نے بھی مگر اپنی ذاتی تجوریاں بھرنے کے سوا کچھ نہیں کیا،
آج کے سندھ سے راجہ دہر کا سندھ کہیں زیادہ خوشحال اور مستحکم تھا
شریف خاندان کو 1980 سے کسی نہ کسی صورت میں اقتدار حاصل رہا ہے
شریف خاندان نے بھی کرپشن کرنے اور بیرون ملک جائیدادیں بنانے کے سوا کچھ نہیں کیا
ان کا ہر منصوبہ ملک و قوم کیلئے نہیں بلکہ کک بیکس اور کمیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا جاتا رہا
اسٹیبلشمنٹ ، پیپلز پارٹی ، ن لیگ :
ان تینوں جماعتوں کو قدرت نے جتنے مواقع دئیے
دنیا کی تاریخ میں کسی اور کو نہ ملے
مگر ان تینوں جماعتوں کی بدبختی دیکھئے کہ انہوں نے قدرت کے دئیے ہر موقعے کا ناجائز فائدہ اٹھایا ، ان کے ذاتی اثاثے بڑھتے رہے
پاکستان مقروض ہوتا رہا
ان کی چھاؤنیاں اور محلات مضبوط رہے
پاکستان ٹوٹتا رہا
اتمام حجت کے بعد قدرت نے اب ان تینوں جماعتوں کو replace کرنے کا فیصلہ کیا ہے
اب یہ صرف replace ہی نہیں ہوں گے
بلکہ انہیں عبرتناک سزائیں بھی دی جائیں گی
اور ان کی جگہ نئے اور بہترین لوگ لائے جا رہے ہیں
یہ کوئی مفروضہ نہیں
قرآن مجید میں لکھا ہے
کہ جب کوئی قوم اللہ کے کسی کام کی نہیں رہتی تو وہ قوم بدل دیتا ہے
اور اللہ نے اس بار
یہ عظیم کام حضرت عمران احمد خان نیازی سے لیا ہے
دل میں بٹھا لیں :
یہ سب جانے والے ہیں
یہ سب تباہ ہونے والے ہیں
اور کہیں نہ کہیں انہیں بھی اس کا ادراک ہو چکا ہے، اس لئے یہ بوکھلائے ہوئے ہیں
گھبرائے ہوئے ہیں
مگر کیا کر سکتے ہیں
ہونی کو کون ٹال سکتا ہے ؟؟
#pakistanlovesImrankhan
2025-12-09 09:28:07
2
❤🔥رانا روشن علی🥀 :
فوج ہم سے ہے ہم فوج سے ہیں
ہماری نفرت تو جرنیلوں سے اور اسٹیبلشمنٹ سے ہے۔ 😎
2025-12-09 06:07:31
50
🐎 جٹ کُڑیاں توں ڈر دا 🐄 :
یہ جو کھا گیۓ میرے مُلک کو اُن کو پیش کیا جا رہا ہے وفادار بناکر
جس کے پیچھے کھڑی ہے ساری قوم اُسے پیش کی جارہا ہے غدار بناکر