@world_entertainment360: پارلیمنٹ میں آج ایک ایسا لمحہ دیکھنے کو ملا جسے بہت سے لوگ پاکستان کے “اعلیٰ ترین ادارے کی ایمانداری کا معیار” قرار دے رہے ہیں۔ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے ایم این اے اقبال آفریدی کی جیب سے پیسے زمین پر گر گئے۔ اسپیکر نے اعلان کیا: “یہ پیسے کس کے ہیں؟” تو تقریباً 12 اراکین فوراً کھڑے ہوگئے کہ یہ پیسے اُن کے ہیں— مگر چند لمحوں بعد معلوم ہوا کہ یہ رقم دراصل اقبال آفریدی کی ہی تھی۔ #PTI #PMLN #PPP #unfreezemyaccount #Foryou