Pehli baat ye hai ke itna soona aaya kaha se , kissi ne ye nahee poocha .
2025-12-10 16:19:56
4
فخرے ایبٹ آباد🇵🇸 :
شکریہ بھائی آپ نے بھی اس پر بات کی لیکن انصاف کی امید رکھنا اس ملک میں بےکار ہے ۔
کیونکہ آج سے کوئی 3 سال پہلے ایک شخص نے ادھر اس ہی ہمارے شہر ایبٹ آباد میں دن کی روشنی میں 3 بچوں اور ان کی ماں کو قتل کیا تھا ۔
اور پھر کیس بھی چلا تھا لیکن آخر میں یہ کہہ کر کے اس (قاتل)کا دماغی توازن درست نہیں ہے چھوڑ دیا گیا ۔
وہ منظر آج بھی آنکھوں کے سامنے سے نہیں جاتا کے ان(مقتولوں)کے جسم پر صرف ہڈیاں تھی ۔
دعا ہے کہ ڈاکٹر وردا کے قاتلوں کو سخت سے سخت سزا ملے اور دیکھنے والوں کے لیے وہ عبرت کا نشان بنے ۔
2025-12-09 17:08:31
46
Mani :
tou dost kahan gai phir Sona ly kar usska kia bana
2025-12-10 04:05:53
8
M A ر W A ☪︎ :
dost to durki bat hai yaha apne hi dhokha dete hai 🥺
2025-12-10 00:07:53
15
Umme Hamza :
she was never her friend..
2025-12-11 22:48:30
0
🦅سردار شہریار خان عباسی🇵🇰🦅 :
میرے پیارے بھائی اج کل ایسا دور اگیا ہے 50 ہزار کے پیچھے بندہ مار دیتے ہیں یہ تو بہت بڑی رقم تھی اللہ پاک اس کی مغفرت فرمائے اس عورت کی
2025-12-09 20:35:54
24
786°᭄وحیدہ امین''࿐ :
اتنا تولہ آج کے زمانے میں کسی اپنے کو بھی نہ دو ي تو پھر دوست تھی اور بینک کیا بند ہو گئے ہیں جو دوست کو دے دیا
2025-12-11 08:53:44
7
muzfiii Khan :
پاکستان میں امیر غریب کو کچلتا جا رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں افسوس ہم سب کو ایک ہونا ہونا پڑے گا قانون غریب کے لیے بنایا گیا ہے کیا ؟
آپ سب لوگوں سے میری گزارش ہے جہاں بھی حق کی بات ہو آپ اس کا ساتھ دیا کرو پلیز ورنہ کل آپکی باری ہے
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 😭😭😭
2025-12-09 20:50:43
6
WORLD SEEINGS :
ہمارے بڑے کہتے ہیں کہ ہزارہ مشکلیں گزارا
2025-12-10 02:51:28
6
muhammadarman483 :
محمد صلى الله عليه واله وسلم
2025-12-10 15:19:26
56
DAIM ZIA :
Ameen sum ameen 🙏
2025-12-12 11:32:39
0
👑N K ! BRAND👑 :
2025-12-10 02:31:23
5
🦋𝘼Ŕ𝑺𝐻𝘼Ɗ🫀 :
یہ شخص جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہا ہے خدا کرے اس کی تمام جائز دُعائیں قبول ہوں (آمین)🤲🥹🥀
2025-12-10 04:41:25
7
Naimat Durrani :
2025-12-10 19:17:32
5
M Uzair Barki :
اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے آمین 🤲🥹
2025-12-10 04:04:06
13
zain :
Allah ASA frinds sa Allah bachaya sab ko Ameen 🤲🤲🤲
2025-12-10 11:51:25
5
Wali Hazarat :
بہت افسوس کی بات ہے اللہ خیر کرے ایسے لوگوں پر
2025-12-09 21:38:13
9
sweet girl 💞🌸🌺 :
Buhut dukh hoya yr ajkl hum kis pa borasa kery Allah hadiyat unlogo ko jo aes fanani dunayea ma apni jannat dund rehay ha 🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2025-12-10 21:07:22
6
️ MUHAMMAD HANIF :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭
2025-12-10 05:59:44
15
To see more videos from user @islamic8884, please go to the Tikwm
homepage.