ہر کسی کے پاس اپنی دلیل تھی ، اپنا دکھ اور سچائی تھی ، ہر کوئی اپنی جگہ ٹھیک تھا ، مگر جو کمی رہ گئی وہ یہ تھی کہ ، کسی نے ہمارے جوتوں میں چل کر نہیں دیکھا ، کسی نے ہمارے دل کی زمین پر قدم نہیں رکھا ، دوسروں کی نگاہ میں فیصلے آسان لگتے ہیں ، لیکن اندر کی آگ وہی جانتا ہے ، جس کے دامن کو زخم کے شعلے زخمی کرتے ہوں۔
2025-12-16 06:22:43
11
Shari راجپوت ❤️🩹 :
yaha dosti Rull gayi Hy 🥺
2025-12-15 18:57:45
8
✮͢🦋⃟≛⃝cuteBoy✮͢🦋⃟≛ :
Check my story 🙂❤️🩹
...........
2025-12-14 17:21:36
6
Noor 💝 :
Rull gai 💔
2025-12-16 03:17:13
6
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐁𝐚𝐛𝐚𝐫 :
محبت رُلتی نہیں، اناؤں کے سامنے خاموش ہوجاتی ہے
2025-12-14 17:35:08
11
🎀🎀 :
Exactly💯
2025-12-14 05:43:27
11
Maلiک Haدi✨ :
خواہشیں نہ ہوتیں تو کِتنی حسین گُزرتی زِندگی!!!🖤🥀🍂
2025-12-16 02:34:24
9
مـــــاہی🌚💅🏻 :
انائیں جاگ جائیں تو محبتیں رُل جایا کرتی ہیں
2025-12-13 14:41:19
19
hassan :
you are right 👍🥺
2025-12-11 16:45:49
10
Ali Ansari :
sister level 🔥
2025-12-11 22:48:48
9
🦢ophia?? :
اور پھر اناؤ کو بیچ میں لانا لوگ ضروری بنا دیتے ہیں 🤐🙂
2025-12-14 00:46:11
7
nyc :
Bhai frr tu muhabbat ni hoti 🙂
2025-12-14 11:11:42
5
・ϻ !⚜️ :
Bawa Ana E thik aa
2025-12-14 10:19:27
5
𝗟𝗤🧸 :
انائیں جاگ جائیں تو محبتیں دل جایا کرتی ہیں 🥀
2025-12-29 21:42:26
3
To see more videos from user @la_rraiibb, please go to the Tikwm
homepage.