@perdesi_sahab: چوھدری ماں آخُر ماں ہوندی اے ۔ماں تو دنیا کی وہ خوشی وہ احساس جو آپکو اپنے پسندہ شخص سے بھی نہیں مل سکتا یہ وہ سکون ہے جو آپکو کسی کی گوڈی سے نہیں ملُ سکتا آپ لوگ ماں باپ کی کیوں نہیں کرتے یار ماں اور باپ اگر آپ لوگ ۱۰ منٹ بھی ماں باپ کی نظروں سے دور جائیں تو ماں باپ کا کیا حال ہوتا آپکو پتا اور وہی ماں باپ اگر اس دنیا سے رخصت ہو جائیں تو آپکی راہ وہ دیکھتے دیکھتے تھک جاتے ہیں آللہ پاک ہم سب کو یہ ہدایت دے کہ ہم ہمیشہ ماں باپ کہ فرماں بردار رہیں آمین ۔🫀🥹🌷#fyp #poetrystatus💔 #unfreezmyaccount #foryou #poetry