@mishi44510: #CapCut#*السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ* *اے اللہ!* ہمارے گرتے ہوئے ہر ایک آنسو گواہ ہیں کہ ہم نے صرف تیری رضا کی خاطر صبر کیا ہے، صرف تجھ سے ہی اُمید رکھی ہے اور تجھ پہ ہی یقین کیا ہے۔ ہماری مدد کر یا رب، ہماری بکھری ہوئی زندگی کو سنوار دے۔ *آمیــــــــــــن، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️#repostemyvideo👑 #fyp #beautifulview❤️ #foryorpage❤️ ##