مفتی صاحب قسم سے اپ نے بالکل سچ کہا ہے میرا ایک بھائی ہے وہ مدرسے میں پڑھ رہا ہے دوسرے بھائی وہ بھی مدرسہ پڑھ رہا ہے تیسرے بھائی وہ بھی مدرسہ پڑھ رہا ہے لیکن کمائی میں کر رہا ہوں میں گھر کا سارا خرچہ اور گھر کا سارا بوجھ مجھ پر ہے لیکن پھر بھی میں اکیلا اپنے گھر کو چلا رہا ہوں کیونکہ وہ ان لوگوں کی مہربانی کی وجہ سے اللہ تعالی مجھ پر بھی مہربان ہے