@gham_e_zindage: ناراض ہو کر بھی آزما لیا ہے میں نے تمہیں تم نے چھوڑنا پسند کیا ہے مگر منانا نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔#verypainfulmoment💔😭 #fypシ #sadpoetry #viral?tiktok🥰 #foryoupage❤️❤️ #brokenheart💔sad_felling😞😞 #plzunfrezemyaccount ##creatorsearchinsights
میں نے اپنے قدم پیچھے ہٹا لیے جب مجھے یہ سچ معلوم ہوا کہ وہ شخص میرا ہونا ہی نہیں چاہتا۔ محبت میں زبردستی نہیں ہوتی۔ میں نے تو بس اتنا چاہا تھا کہ وہ خود سے میرا انتخاب کرے مگر جب احساس ہوا کہ میں اس کی ترجیح نہیں تو میں نے خود کو اس کی خواہشوں کی فہرست سے خاموشی سے نکال لیا ۔ دل نے بہت سمجھایا کہ شاید وقت بدل جائے شاید وہ پلٹ کر کہہ دے کہ رکو، مجھے تم چاہیے مگر محبت "شاید" پر نہیں چلتی محبت یقین مانگتی ہے۔ میں نے اپنے قدم اس لیے پیچھے نہیں ہٹائے کہ میں ہار گیا تھا بلکہ اس
لیے کہ میں خود کو ہارتے دیکھ نہیں سکتا تھا
2026-05-26 19:41:03
0
꧁༒•𝙎𝙝𝙖𝙣𝙞•༒꧂◉𝆺𝅥⃝𝄟❥•Ikku❄️ :
:تم تو حل تھے میری مشکلوں کا
تم بھی اب اذیت میں ڈالو گے ❣️
2026-05-25 17:24:06
0
🌺 انت الحیات 🌺 :
دل زخم کہا کر بھی نہیں مانتا
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-04-16 00:43:39
2
✨Dua✨ :
Qasam say 😭😭
2026-04-16 03:12:35
0
shafqat Iqbal :
اسکی اس بات پر بہت دکھ ہوا قسم سے
2026-05-02 13:39:01
1
user5796848438301 :
پتا نہیں کہاں کمی رہی ھو گی جس کی وجہ سے چھوڑ دیا مجھے
2026-05-12 18:31:51
1
kasifkhan9326 :
Hum mañana be jante hay lekeen jo khas apse naraz ho awr agar wo alg khosh hay to yahe kelai Acha hay
2026-04-15 19:39:13
1
Danish1526 :
wo narz hua ha miem khbi us sy narz ne hua hur na khbi hun ga chlo ab us k pass time ni kui bt ne Allah sy dhha ha khus ray bs khbi rohy ne
2026-05-07 17:50:55
0
آنا پرست 💗🦋🍷 :
kmall
2026-04-27 13:25:17
1
queen ❤️ :
hyyyyyyyyy
2026-05-20 15:55:56
0
Zoya khan :
@Zoya khan:ꨄ:*رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا ❤️🩹😭*
*میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا 💔😭
2026-04-15 20:24:40
1
Aخوددار M :
عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی۔۔۔🤌🏻👀
یکدم جو بدلتے ھیں ستم کرتے ھیں🥺🫀
2026-05-16 20:27:10
0
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
.... میں نے ایک ہی شخص کو چاہا تھا ایسی شدت سے چاہا تھا کہ خود کو بھی بھلا دیا تھا۔
... میری دعائیں میری خواہشیں، میرے خواب سب اُسی ایک نام کے گرد گھومتے تھے۔
.... مگر تقدیر کو شاید یہ منظور نہ تھا وہ میرا ہو کر بھی کبھی میرا نہ بن سکا۔
اب حال یہ ہے کہ میں زندہ تو ہوں ... مگر زندگی محسوس نہیں ہوتی۔ ہنستا ہوں ... مگر دل ہر وقت روتا ہے۔ لوگوں میں رہتا ہوں ... مگر اندر سے تنہا ہوں۔
سب کہتے ہیں وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جاتا ہے مگر کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ اور گہرے ہو جاتے ہیں۔
سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے ... جب اُسے کسی اور کا ہوتا دیکھتا ہوں وہی شخص ... جس کے لیے میں نے خود کو کھو دیا تھا۔
... سچ کہوں تو انسان ایک ہی بار سچی محبت کرتا ہے اور جب وہ محبت ادھوری رہ جائے ... تو انسان پوری زندگی ادھورا رہ جاتا ہے
2026-05-14 16:34:17
0
as😘 :
hy ooy same to same 😳😳😳 ye dunia buhatt zalim hy
2026-05-20 10:15:29
0
🥀⚡𝔽𝕒𝕜𝕖ℙ𝕖𝕠𝕡𝕝𝕖⚡❤️🩹 :
🥺🥺🥺
2026-04-15 16:55:46
0
riya :
❤️❤️❤️
2026-04-15 17:29:07
0
Zoya khan :
😳😳😳
2026-04-15 20:24:26
0
⚜️HAFI سنگت 🩵 :
💔💔💔
2026-04-15 18:39:43
0
🖤S.K🖤 :
😔😔
2026-04-15 16:03:26
0
★𝐂𝐮𝐭𝐞 ͜𝐬𝐡𝐚𝐳𝐚𝐝𝐢𝐢★ :
☺️☺️☺️
2026-04-16 10:00:41
1
pathani :
🥰🥰🥰
2026-05-30 16:39:33
0
Arslan Ansari007 :
🥺🥺🥺
2026-05-21 11:28:19
0
Nobita :
@Muhammad Shahbaz Khan
2026-05-21 04:34:47
0
💔مرشد 💔 کیا کر💔 گئیں 💔 :
😳😳😳
2026-05-25 17:06:22
0
To see more videos from user @gham_e_zindage, please go to the Tikwm
homepage.