میں تھکتا نہیں تیرا انتظار کرتے کرتے
کڑی دھوپ میں بھی سایہ دار درخت ہو 😭
2026-05-21 06:34:31
7
mham qurishe :
:میرے سپنوں کو سدا یونہی مہکتا رکھنا
میں نے تھاما ہے تیرا ہاتھ بڑے مان کے ساتھ
2026-06-03 21:05:48
0
Zinda lash 💔🤐🙌 :
hyeee 😭💔mn intazar MN hn 💔😭😭😭😭
2026-05-29 07:58:43
1
✨ⓦⓘⓢⓗ🇮🇱 ⓜⓐⓢⓣⓔⓡ👑 :
قربت یہ ہے کہ،
کوئی آپ کے مزاج کو محسوس کرکے پوچھے۔
کچھ ہوا ہے ا🤍
2026-05-21 09:28:26
3
𝙉𝙞𝙖𝙯𝙞 ♡,⚔️ :
𝕙𝕪 😭😭😭😭
2026-06-03 17:56:59
0
sutikom🤐 :
bhul gyi hai wo 🙃💔
2026-05-23 05:13:44
2
B I L A L (2k26) 🖤 :
ایک ہم ہیں کہ ترستے ہیں تیری قربت کو ،،، ایج تو ہے کہ جسے کام سے فرصت نہ ہوئی،،،
2026-05-19 14:50:26
2
Noman Khan 🇵🇰✈️🇸🇦 :
kmaaal lines 😔😔
2026-05-29 11:34:07
0
Qasim Khan :
محبت جس کو ہو جائے اسے ایسے ستاتی ہے نہ اس کو بھوک لگتی ہے نہ اس کو نیند اتی ہے محبت وہ دلہن ہے جو سنہرے بھاگ لاتی ہے قدم چوکھٹ پہ رکھتی ہے تو قسمت جاگ جاتی ہے اور محبت جھریاں پڑنے سے بوسیدہ نہیں ہوتی محبت ہو تو پھر بالوں کی چاندی اور بھاتی ہے اور محبت وہ سہاگن ہے کہ جس کے ہاتھ کی مہندی پرانی رزق قدر ہوتی ہے رنگت خور اتی ہے محبت دو الگ جسموں کو یوں یک جا بناتی ہے کہیں پر چوٹ لگتی ہے کہیں سے اہا اتی ہے اور کسی پر جی کے مر جانا محبت ہی سے اتا ہے کسی پر دی مرنا محبت ہی سکھاتی ہے اور محبت روگ بن جائے تو پھر ایسے ستاتی ہے نہ ایک پل چین ملتا ہے نہ یک دم جان جاتی ہے
2026-06-03 07:06:28
0
ᕼᗩᗰᘔᗩ 🪐 :
اسے یاد ہے لیکن مسئلہ یہ ہے وہ تمھارے پاس آنا نہیں چاہتی 🥲
2026-06-02 19:01:44
0
🏴👑("علی ٘وارثّ")👑🏴 :
ℎ𝑒𝑦𝑦.....
2026-04-17 05:04:00
1
Nefu Khan〰️ :
میں کبھی تمہارا انتظار کرتے کرتے نہیں تھکتا،❤️مجھے ڈر ہے کہیں تم بھول نہ جاؤ کہ میں تمہارا انتظار کر رہا ہوں 🤕
2026-05-26 04:43:57
2
شیبی ✌🏻 :
میں کبھی تمہارا انتظار کرتے کرتے نہیں تھکتا
مجھے ڈر ہے کہیں تم بھول نہ جاؤ کہ میں تمہارا انتظار کر رہا ہوں
2026-06-02 16:24:01
0
Asad :
ہاتھ میں فقیری کا کاسہ لے کر اب ہم اس کے واپس انے کا انتظار کرتے ہیں💔
2026-05-24 18:55:41
2
HASHIR AWAN ☺️🫀 :
hyeee 🥺❤️🩹
bs ya na bholna ma intazar ma ho 👀🫀❤️🩹
2026-05-30 21:08:51
0
AHMAD_MIRZA📸 :
@HASSAN
2026-05-30 06:23:10
0
AatifAmeer07 :
@annu74094
2026-05-29 18:12:30
0
wadero kashan :
🥺🥺🥺
2026-05-24 01:51:55
2
nothing else 2 :
🥰🥰🥰
2026-05-24 04:53:30
1
Ramzan jutt3336 :
❤️❤️❤️
2026-05-25 09:08:14
1
乙คiŇ :
@hoor567
2026-05-22 16:07:03
1
JIGAR🥀 :
🥰🥰🥰
2026-05-25 10:48:08
1
Solangi🥰 :
🥰🥰🥰
2026-05-22 10:28:44
1
اسماعیل علی :
@Aynii
2026-05-28 13:44:40
1
To see more videos from user @shaniwrites911, please go to the Tikwm
homepage.