@ali_l3ukhari: اُجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے❤️‍🩹🙂 #ali_l3ukhari #fypviralシ #aestheticvideos #foryou #chand

🕊️سیّد زادہ 🫀
🕊️سیّد زادہ 🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 02 May 2026 06:25:34 GMT
194918
17677
77
1355

Music

Download

Comments

heartbrokenheart346
3مارچ رات 11:15💔 :
تا حشـر تیری دید کـو ترسیـں گـی میـری آنکھیــں تجھ سے بچھڑنا میرے وہم و گماں میں بھی نہ تھا💔😞💔
2026-05-10 04:48:43
9
badnaseebhon0
گجر🔪 :
محبوب آخری سانس تک ذہن نشیں رہتا ہے
2026-05-12 19:19:00
4
moonch_01
🌙GUJJAR :
اُجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے❤️‍🩹🙂
2026-05-10 03:56:30
1
72syed514
zaرiشh بخاری :
caption 💔🙂
2026-05-05 17:48:58
6
sheerazi313
sherazi🖤🍂 :
ایک ہی چہرے پر ٹھہری ہیں یہ انکھیں کیا فرق پڑتا ہے کون کتنا خوبصورت ہے❤️
2026-06-02 20:21:54
0
zaighamjutt804
꧁ད♛𝒵𝒶𝓲𝓰𝒽𝒶𝓶 𝔧𝖚𝖙𝔱♛ཌ꧂ :
ضیغم جٹ🖤:یہ جلال کیا ہے یہ جمال کیا ہے یہ عروج کیا ہے یہ زوال کیا ہے وہ جو پیڑ جڑ سے اکھڑ گیا اسے موسموں کا ملال کیا ہے
2026-05-11 20:47:34
1
sajidjanjua426
Sajid Janjua :
Murshad Satinder Sartaj Sahib❣️
2026-05-10 08:38:18
2
chsufyan504
𓅓 چوہدری سفیان ♡︎ :
CAPTION PLZ 🫴💖
2026-05-05 18:58:11
3
cutelover753
🦋🦋 :
سچی محبت کبھی مکمل نہیں ہوتی مگر ادھوری رہ کر بھی پوری لگتی ہے🥀🖤🍂
2026-05-12 20:05:52
3
furqan6877
𝐅𝐮𝐫𝐪𝐚𝐧⚡️𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 :
Phone?
2026-05-09 18:58:19
1
faheem172010
💫FAH££M ZOHAAN💫 :
بات بس اتنی سی ہے کے اب دل مر چکا ہے🥀
2026-05-10 18:41:41
3
noumanzulfiqar_khokhar1
NZK❤️‍🔥🌍 :
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے 🥀🖤
2026-05-10 17:36:16
1
abdullahkharal_7
𝗔ب𝗗𝗨𝗟𝗟𝗔𝗛 🚩 :
اُجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے❤️‍🩹🙂
2026-05-10 05:28:24
7
sahibach79
صاحبہ 💝 :
انسان کا سب سے بڑا امتحاں اُس کا اپنا دل ہوتا ہے ۔۔🥀🫠
2026-05-11 17:19:12
2
ahsaanshah999group
👑Lucky 🦅999🦅👑 :
جن آنکھوں نے محبوب کا محبوب دکا ہو آن آنکھوں کو اکسر نیند مویسر نہیں ہوتی 🫠
2026-05-16 20:13:42
1
hasnuuu1
Hasnuu :
لوگ کہتے ہیں کہ جب کردار پر بات آجائے تو صفائی دینا ضروری ہو جاتا ہے، تاکہ لوگ حقیقت جان سکیں۔ مگر ہر الزام ایسا نہیں ہوتا جس کا جواب الفاظ میں دیا جا سکے۔ کچھ باتیں انسان کے دل کو اس حد تک زخمی کر دیتی ہیں کہ وہاں وضاحت دینے کی خواہش بھی ختم ہو جاتی ہے۔ میں سمجھتی ہوں کہ جب کسی کے کردار پر انگلی اٹھائی جائے تو اصل نقصان صرف عزت کا نہیں بلکہ اعتماد کا ہوتا ہے۔ کیونکہ کردار وہ چیز ہے جو برسوں کی سچائی، خلوص اور رویّوں سے بنتا ہے، اور ایک الزام اسے لمحوں میں مشکوک بنا دیتا ہے۔ ایسے میں انسان بحث نہیں کرتا، بس خاموش ہو جاتا ہے۔ کبھی کبھی خاموشی صفائی سے زیادہ مضبوط جواب ہوتی ہے۔ جو لوگ آپ کو واقعی جانتے ہیں انہیں وضاحت کی ضرورت نہیں پڑتی، اور جو صرف الزام سننے آئے ہوں وہ یقین بھی نہیں کرتے۔ اس لیے بعض رشتے، بعض باتیں اور بعض لوگ وہیں ختم ہو جاتے ہیں جہاں کردار پر بات شروع ہوتی ہے۔
2026-05-14 16:18:35
0
ahtisham.safdar2
ahtisham.safdar2 :
yeh Kon hai
2026-05-21 19:36:27
0
saif_x02
H....Ka hu yar 🗨️ :
انسان کا سب سے بڑا امتحاں اُس کا اپنا دل ہوتا ہے ۔۔🥀🫠
2026-05-18 07:50:49
1
asadsaleem726
Asad Saleem کھرل 🔥😎 :
اُجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے❤️‍🩹🙂
2026-05-09 20:05:09
2
alirehman299
علی ماہی🥀 :
دکھ کہــــاں ٹھہــــــرتا ہـے حاشیہ لگانـے سـے🥺🥀
2026-05-12 18:13:19
2
sikender296
☠️sikandar ☠️ :
yar Urdu ma likhna nhi ata shayr bohat aty han
2026-05-10 07:31:34
2
shamroz_jr_341
SHAMROZ 🫀 :
ہر شخص نے پھینکا ہے مجھے پیاس بجھا کر۔ دہلیز پے ٹوٹے ہوئے ساغر کی طرح،،،،،،
2026-05-31 08:14:03
0
razi.kazmi1214
razi kazmi12 :
@iammujtaba
2026-05-12 08:38:38
2
zohaib__sardar
Z💔z ✓ :
🥰🥰🥰
2026-05-02 07:52:22
4
usman.876.876
usman :
❤️❤️❤️❤️
2026-05-04 03:59:05
2
To see more videos from user @ali_l3ukhari, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About