@nisha_wrai8s: جتنا تم اپنی بیوی کو راضی اور خوش رکھو گے اللہ پاک تمہارے رزق میں اتنی ہی برکت ڈالیں گے محبت صرف الفاظ سے نہیں رویوں سے ظاہر ہوتی ہے چھوٹی چھوٹی خوشیاں بھی رشتوں کو بڑا بنا دیتی ہیں بیوی کی مسکراہٹ گھر کی رونق ہوتی ہ اس کی خوشی میں ہی سکون دل پوشیدہ ہوتا ہے جو مرد اپنی بیوی کی قدر کرتا ہے وہی حقیقت میں کامیاب انسان ہوتا ہے نرمی محبت اور احترام رشتے کو مضبوط بناتے ہیں غصہ اور انا سب کچھ توڑ دیتے ہیں اپنی شریک حیات کو وقت دو کیونکہ وقت سے بڑھ کر کوئی تحفہ نہیں جب تم اس کے چہرے پر خوشی دیکھو گے تو خود تمہارا دل بھی سکون پائے گ الله ان گھروں پر خاص رحمت نازل کرتا ہے جہاں محبت، عزت اور سمجھ بوجھ ہو یاد رکھو، رشتہ نبھانا عبادت ہے اور خوش رکھنا سب سے بڑی نیکی ہے