جس طرح عمران خان کی حکومت میں کاروبار چل رہا تھا اللہ کی قسم 1000 روپے بھی لیٹر ہوتا تو ہم پھر بھی لیتے
کیونکہ مینے عمران خان کے دور 2019 میں میرے گاؤں کے کسان نے ٹماٹر میں پیسے کماۓ ایک گاؤں کے 5 کسان عمرہ کرنے چلے گئے تھے
اور ایک دوسرے کسان نے اتنی کمائ کی تھی بیچارہ غریب ہوکر بھی میرے سے پوچا کہ میں زکات دینا چاھتا ہوں کس کو دوں
اور کرونا جیسے دور میں مینے کاروبار کا مزے کیے تھے
اب تو حالات ایسے ہوگئے ہیں کہ صرف سانس ہی چل رہی ہے بس 🥹