@sadatrealtors: 2 Marla Double Story House for Sale 📍Near Wahdat Road Orangeline Station ☎️ Call/WhatsApp: 0328-9633337 #foryou #lahore #propertyforsale #Home #investing
اللہ تعالی ہمیں بھی اپنا گھر دے کرائے داروں کی زندگی نہیں ہے کوئی میں تو یہاں ان لوگوں کو ایڈوائس دوں گی جو نہ ذاتی گھر نہیں خرید سکتے وہ اپنی جیب کے حساب سے زمین دیکھ لے اور چاہے چار دیواری کر کے ایک ہی کمرہ کیوں نہ ڈال لے اور بور لگوا لے اہستہ اہستہ پھر پیسے اتے جائیں تو گھر بناتے جائیں ورنہ اتنی مہنگائی میں تو بنا بنایا گھر لینا ہر ایک کی پہنچ سے باہر ہے
2026-06-03 16:25:57
0
To see more videos from user @sadatrealtors, please go to the Tikwm
homepage.