@bashpokemart: Shining Legends!! #pokemon #pokemoncards #pokemontcg #packopening #shininglegends

BashPokeMart
BashPokeMart
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 05 May 2020 06:23:54 GMT
1709
226
5
0

Music

Download

Comments

blayne_is_here
Tik Toker :
First
2020-05-05 06:29:14
0
lars_soars12
Lars Sarson :
Second
2020-05-05 07:05:43
0
snorlex2
Franko Mušćet :
3rd
2020-05-05 07:21:04
0
itseric212
Eazy-e :
Jungle
2020-05-08 02:59:35
0
To see more videos from user @bashpokemart, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو  قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا ، مگر وہ کھانے کی نہیں ,, غیرت دکھانے ،، کی دعوت تھی ۔ دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے ، وہاں 19 غیرت مند بلوچی مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے ، بڑی سی چادر میں لپٹی 24 سالہ شیتل اور 32 سالہ زرک کو گاڑیوں کے قافلے میں قتل گاہ پر لاکر اتارا جاتا ہے ۔۔۔  شیتل جس کے ہاتھ میں قرآن تھا ،  قبیلے کے مردوں کے سامنے یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے ,, صرف گولی مارنے کی اجازت ہے ،، جبکہ اس کی اجازت کسی نے طلب ہی کب کی تھی ۔۔۔ وہ قتل گاہ کی جانب خود بڑھی ، اسے معلوم تھا اپنا انجام ، اس لیے  نہ اس کے پاؤں کانپے، نہ آنکھوں میں التجا تھی، نہ لبوں پر چیخ، نہ دامن میں رحم کی بھیک۔۔۔ اس کی خاموشی میں وہ شور تھا، جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکیں۔۔۔پھر گولی نہیں ، 9 گولیاں ماری گئیں۔۔۔ پھر اس کے بعد زرک کی باری آئی ، اسے دو گنا ماری گئیں ۔     مزید لکھنے کو کچھ بھی نہیں ہے ، وہاں لکھا بھی کیا جا سکتا ہے جہاں اس قتل کو جسٹیفائی کرنے والے موجود ہوں ، جہاں کورٹ میں ، گھر میں ، سسرال میں جاکر ۔۔ راضی نامے کے بہانے  اپنی ہی بچی کو  چاہے نوبیاہتا ہو ، حاملہ ہو یا بچوں والی ہو ۔۔۔ بھون دیا جاتا ہے ۔  صرف اس ایک جرم پر کہ اس نے  من پسند انسان سے نکاح کیا ۔۔۔۔  اور  موت سے کم سزا پر تو غیرت کو چین نہیں آتا ۔  #foryoupage #unfrezzmyaccount #foryoupage #unfrezzmyaccount #foryoupage #unfrezzmyaccount

About