@evansousa: He wanted that money // YouTube: Evan Sousa (in bio) #fyp #evansousa

Sousa
Sousa
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 01 December 2022 23:55:47 GMT
3731
109
3
3

Music

Download

Comments

evansousa
Sousa :
YouTube: Evan Sousa
2022-12-01 23:55:58
5
aarod63
Rodney :
He said oh nah I need that 90%
2022-12-02 00:20:27
3
bestdesigner000
bestdesigner000 :
Ur top 10
2022-12-02 00:21:18
2
To see more videos from user @evansousa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں ڈرتا ہوں اس دن سے جب تمہیں میرے سامنے کھڑا کیا جائے گا اور پوچھا جائے گا کہ اسکو تکلیف دیتے وقت تمہیں رحم نہ آیا؟ اور اس وقت مجھ سے پوچھا جائے کہ اسکو کیا سزا ملنی چاہئیے ؟ تو اس وقت بھی میں تم سے محبت مانگوں میں ڈرتا ہوں کہ تمہیں میری وجہ سے اگلے جہان میں بھی مشکل پیش نہ آئے نماز پڑھ کر جب دعا میں ہاتھ اٹھاتا ہوں تو تمہارا خیال جو میرے ذہن سے جاتا ہی نہیں مسلسل آتا رہتا ہے سوچتا ہوں کہ تم بھی محبت کو ترس جاؤ لیکن ڈرتا ہوں اس وقت سے جب میرے منہ سے یہ الفاظ نکلیں گے میں تو تمہیں خوش دیکھنا چاہتا ہوں۔ میں چاہتا ہوں تمہاری شادی ہو تو تمہیں میرا خیال تک نہ آئے۔ لیکن جب کبھی تم میرے روبرو آو تو تمہارا ذہن اس عرصے میں چلا جائے جہاں تم نے میرے ساتھ حسین خواب دیکھے تھے لیکن ان کی تابیر کوئی اور نکلا میں چاہتا ہو تم مجھے اپنے شوہر کے ساتھ دیکھو اور ایک دفعہ تم اپنی آنکھیں پھیر لو لیکن مجھے اپنی محبت پر یقین ہے کہ تم مسلسل نظریں نہیں پھیر سکو گی تمہیں میرا خیال کئی کئی دنوں تک آئے تمہاری آنکھوں میں میرا عکس دیکھائی دے تم میری محبت کو چاہ کر بھی بھولا نہ پاؤ لیکن میں ڈرتا ہوں انتقام سے۔ #creatorsearchinsights #nsightsearchininsights #foryou #viralvideo #nsight🍂💯

About