@roaming__soul: اک ہم ہیں جس کا تیرے بن گزارا نہیں تو ہے کہ جس کو دیکھنا تک گوارا نہیں ساتھ رہتے نہیں اور دوری سے ڈرتے ہو کیا اب بھی یہ محبت کا اشارہ نہیں موسٰی ع نہیں جو راہ بناؤں سمندر میں اک طرف تو ہے دوسرا کوئی کنارہ نہیں یہ سوچتے سوچتے پاگل ہو گئے ہیں جاناں کہ آج سے تجھے سوچیں گے دوبارہ نہیں نفرت کا ہے معیار گر میری الفت سا کہہ دو پھر سرِ محفل کہ میں تمہارا نہیں تیری گلی پھرتے ہیں بس تیری اک جھلک کو وگرنہ تُو یہ جانتا ہے کہ علیل کوئی آوارہ نہیں #zeeshanhyderaleel #roaming__soul #foryoupage #sadstatus #incompletelovestory #breakup #stress #poet #poetry #poetrylover #poetrystatus #onesidedlove #jaun #ahmedfaraz #urdupoetry #deeplines