@katlego1904: #CapCut

Mpumelelo Katlego Chabalala
Mpumelelo Katlego Chabalala
Open In TikTok:
Region: ZA
Sunday 25 May 2025 22:43:53 GMT
1393387
226716
948
10897

Music

Download

Comments

n.lol38
N.LOL :
Mina I prefer Golf 5 R32 than Golf 7
2025-05-27 16:24:09
131
onica.66
Vutomi Hlongwani 🏏 :
I'm going to study 😭🙌🏼
2025-05-26 16:48:16
5979
mmaletsau777
Tshwaresa✨|🌹🌹 :
I'm manifesting this car for myself... golf 8r gti 2025 ✨✨✨let me master master my Support and Resistance 😭😭😭😭😭
2025-05-28 18:58:28
4
kabza.zabela
kabza zabela :
This is so emotional bafwe2😢
2025-05-26 07:13:09
2415
thapelogiftqm200
gift thapelo :
The reason why most us go to school 😭😭😭
2025-05-26 17:11:00
2574
vuyiswa338
khanya24 :
i was about to sleep let me wake up & study
2025-05-26 19:18:42
1145
kamzakay1
kamzakay1 :
To save it,add/share it to your story then save it from your story ✌🏽
2025-05-26 15:34:56
524
madafakhaa7
Madafakhaa :
Why are ppl studying as if they can maintain this with a salary?
2025-05-27 17:27:33
174
amenn2121
evelynbanda975 :
In Jesus name,my brother will have it😭😭🔥🔥!!
2025-05-28 16:48:36
29
mainly_abigail
Abi 🅱️urna🔥🔥🫵 :
save button?😭
2025-05-26 15:02:40
136
nana260492
NANA✔️ :
plzz allow us to save
2025-05-26 09:49:18
218
wadiioperation2
Jayden.👾 :
one day🥺🥺🙏🏻
2025-05-27 17:37:38
6
amogelang.n00
lethabo la haye :
I have to study, course that car won't buy itself 😭
2025-05-27 03:49:56
452
mpho.o0
.🫶🏻!! :
the reason I got to school😭🤍🌟.
2025-05-29 20:54:13
1
tshiamiso524
tshiamiso524 :
Why I can't save🥺🥺🥺🥵🥵🥵
2025-05-28 12:16:37
1
mokgalaka.shaun
Mokgalaka Shaun :
God is watching. I evn cry whn I hear the sound from exhaust
2025-05-26 07:36:50
190
hlengyiey
hlengy Rh :
okayyy ngizofunda😭❤️I won't give up
2025-05-27 17:02:30
44
sleylow_rsa
Sleylow_rsa :
my bro allow us to save this video, this touched me🙏
2025-05-26 08:49:11
41
zoemabs
Zoemabs :
Am proud to call you my friend lol since clss of 2013
2025-05-28 20:18:53
2
sihle_kate
Sihle_Kate :
save button😅
2025-05-26 12:32:37
5
wrecker146
Stingray👑🇱🇷🇸🇪🇿🇦 :
I will say this again “Money looks good on black people “ Congrats Bro 🫡
2025-05-29 09:29:55
3
lina_mofu
Sine :
sacelu save(a) 😭😭😭😭
2025-05-27 12:27:30
12
pumkin_1706
Pumkin💍 :
valid reason for me to study hard😭
2025-05-26 18:27:46
67
its_bia39
its_bia39 :
one day is one day 😭😭🤌🏽
2025-05-27 15:57:55
13
that_gurll_neya
Chaney💍🏐💍 :
just gonna do good in school for u❤❤😥😥😥
2025-05-29 18:07:26
1
To see more videos from user @katlego1904, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ دنیا ہے یہاں قدم قدم پر آزمائش کھڑی ہے ۔ یہ آزمائشیں ، مصیبتیں ، تکلیفیں اور درد کبھی کبھی ہمارا دل بوجھل کر دیتی ہیں ۔ اس حال میں ہمیں ایک سہارا چاہیے ہوتا ہے ایک ایسا شخص جو ہمیں سنیں اور سمجھے ہمارے اندر چل رہے قہرام کو ختم کر دے ۔ دیکھے نہ جانے کتنے پیارے بھائی اور بہنیں میرے پاس آ کر اپنے دکھ بانٹ رہے ہیں اپنی تکلیفوں کے گٹھڑ کھول رہے ہیں ۔ اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر رہے ہیں ۔ یہ کام اللہ نے میرے ذمہ لگایا ہے کہ میں اپنے بہن بھائیوں کے دکھوں پر ان کو حوصلہ دوں مگر آپ یہ بھی دیکھیں نہ میں بھی تو آپ کی طرح انسان ہوں ۔ آپ ہی کی طرح گناہگار ہوں 😔🥺 میرے ذمے اللہ کی طرف سے ہے لوگوں پر دستِ شفقت رکھنا مجھے ہر ایک اُس انسان کا دکھ سننا بھی ہے اس کا حوصلہ بھی بننا ہے لیکن میرا کیا 😔🥺 مجھے بھی تو کسی کی ضرورت ہو گی ۔ مجھے بھی تو اپنے دکھ کسی کو بتانے کی ضرورت ہے ۔مجھے بھی تو دل پر پڑے بوجھ کو ہلکا کرنا ہے میں کس سے اپنا حال بیان کروں ۔ میں پھر شرم سار ہو کر اپنے رب کے پاس چلا جاتا ہوں😥۔ بہت گناہگار ہوں بہت بڑا نافرمان ہوں لیکن آپ رب کی رحمت کا اندازہ لگائیں جب تک میں ایک ایک دکھ اسے سنا نہ لوں وہ تب تک مجھے سنتا ہے ۔ جب تکلیف حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہے تو سسک سسک کے رو لیتا ہوں اور وہ ایک امید وہ ایک سکون جو لوگوں کو مجھ سے بات کر کے محسوس ہوتا ہے وہ مجھے دعائیں دیتے ہیں وہ سکون اللہ میرے دل میں اپنی رحمت سے بھر رہا ہوتا ہے ۔ اتنا کریم ہے کہ اپنے ہی نافرمان کو نوازتا ہے ۔ یاد رکھیے گا یہ میں اپنی بڑائی نہیں کر رہا یقین کریں میں آپ سب سے زیادہ گیا گزرا ہوں اتنا گندا اور نافرمان کہ آپ کی سوچ بھی نہیں جا سکتی وہاں ۔ وہ سکون جو لوگوں میں میری ذات کے ذریعے بانٹا جا رہا ہے وہ حقیقت میں وہی سکون ہے جو میں اللہ سے مانگ کر لاتا ہوں ۔ میں تو وہ بھیکاری ہوں جو خدا سے کاسہ بھروا کر لاتا ہے اور لوگوں میں بانٹ دیتا ہے کیونکہ یہ میرے ذمہ اللہ نے لگایا ہے ۔  آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ اگر کوئی آپ سے اپنے دکھ بانٹ رہا ہے اپنی تکلیفوں کا حال آپ پر کھول رہا ہے تو تنگ نہ ہوا کریں کیونکہ وہ خد نہیں آتا اللہ اُسے آپ کی طرف بھیجتا ہے آپ کو تو شکر ادا کرنا ہے کہ کسی کے دل کی تسکین کا ذریعہ آپ بن رہے ہیں یہ بہت بڑا راز ہے جسے بتانے کی اجازت نہیں مجھے مگر آپ کسی کی تکلیف کو کسی کے دکھ کو سننے والے بن جائیں کسی کو دکھ سنانے سے زیادہ سکون دینے والا احساس دکھ سننے والا ہوتا ہے ۔ پتا ہے کبھی کبھی اللہ کے بہت پیارے شخص محبوب شخص کو بھی سہارے کی ضرورت پڑ جاتی ہے اگر آپ کی ذات اللہ کے اُس پیارے بندے کے دکھوں کا مداوا کرنے والی ہوئی تو آپ اتنے سے عمل سے بخشے جائیں گے ۔ لوگوں کے دل خوش کرنا یہ بہت بڑی عبادت ہے کسی کے بے چین دل کو سکون دینا یا پھر ایک امید کی کرن دے کر اسے مہکا دینا آپ کی ساری زندگی کو خشبئوں سے بھر دے گا ۔ سنانے والے نہیں دعا کریں کہ سننے والے بن جائیں ایسا ہو گیا تو بیڑا پار ہو جائے گا ۔ #ختم_نبوت_پر_جان_قربان #صلي_علي_النبي_محمد_صلي_الله_عليه_وسلم #صلي_علي_النبي #صلي_علي_النبي #ختم_نبوت_زندہ_باد #ختم_نبوت_پر_جان_قربان #صلي_على_محمد #صلي_علي_النبي_محمد_صلي_الله_عليه_وسلم

About