یہ کس نے بوئی اُداس نسلیں جو اپنے ڈھانچے چبا رہی ہیں
وبا سے بڑھ کر ہماری سوچیں ہمارے جسموں کو کھا رہی ہیں
2025-07-01 14:47:55
114
Hafiza Sadia :
دعائیں عمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی
دراز عمری عذاب ہوگی💔
2025-07-01 07:54:50
157
hafsa jadoon🇨🇦 :
I do remember years ago when I read this poem, these line
"دعائیں عمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی
دراز عمری عذاب ھوگی "
after that I never say
"اللہ تمہیں لمبی زندگی دے"
I Always say "اللہ تمہیں خوشحال خوبصورت لمبی زندگی عطا فرمائے '
2025-07-02 00:26:10
9
Kashmirian🍁🚩 :
تمہیں پتہ ہے تم نے کیا کھویا ہے۔۔۔؟؟
تم نے وہ کھویا ہے۔۔۔ جو بزاروں میں رہ کر بھی۔۔۔ صرف تمہارا تھا۔۔۔ اور میں نے اسے کھویا ہے۔۔۔ جو کبھی میرا تھا ہی نہیں۔۔۔ جس نے مجھے کبھی، اپنا مانا ہی نہیں تھا۔۔۔ جس نے میرا درد کو۔۔۔ کبھی اپنا جانا ہی نہیں تھا۔۔۔ تم کسی مسافر کی طرح۔۔۔ میری زندگی میں آئی تھی۔۔۔ سفر کی تھکان ختم کر کے۔۔۔ کچھ پل میرے وجود میں آرام کرے۔۔۔ پھر اپنی منزل کی طرف بڑھ گئی۔۔۔ میں تو تمہارے لئے صرف راستہ تھا۔۔۔ وہ راستہ جو تمہیں منزل تک پہنچنے کے لئے ضروری تھا۔۔۔
منزل تک جانے کے لئے بزاروں راستوں کا انتخاب کرنا پڑتا ہے۔۔۔
میں بھی ان راستوں میں سے کوئی ایک راستہ تھا۔۔۔ لوگ منزل پر پہنچنے کے بعد راستوں کو کہاں یاد رکھتے ہیں۔۔۔ لوگ پھر نئے راستے تلاش کرنے لگتے ہیں۔۔۔ آگے بڑھ جاتے ہیں۔۔۔
اور ماضی کو ایسے بھول جاتے ہیں۔۔۔ جیسے ماضی میں کبھی محبت ہی نہ کی ہو۔۔۔ لیکن تم میری ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا۔۔۔ جب کبھی تمہیں ہجوم میں بھی سکون نہ ملے۔۔۔ بزاروں لوگوں کے ہوتے ہوئے بھی۔۔۔ تم خود کو اکیلا محسوس کرنے لگو۔۔۔ تو میری طرف لوٹ آنا۔۔۔ کچھ لمحے میرے وجود کو دیکھنا۔۔۔ میں تمہیں پھر سے تمہارے تھکے وجود کو۔۔۔
سکون بخشوں گا۔۔۔ تمہارے زخموں پر مرہم رکھوں گا۔۔۔ تمہیں پھر سے تر و تازہ کر دوں گا۔۔۔ پھر بیشک ٹھیک ہو جانے کے بعد۔۔۔ تم پھر سے۔۔۔ آگے بڑھ جانا اپنی منزل کی طرف۔۔۔ اور مجھے اک راستہ سمجھ کر۔۔۔ بھول جانا۔۔۔ اور آگے بڑھ کر۔۔۔ نیا راستہ تلاش کر لینا۔۔۔!!!
2025-07-28 08:27:22
3
Isha :
یا اللہ پاک ہم صرف دعا کر سکتے ہیں قبول کرنا تیرا کام ہے ہمیں نہیں اتے دعا مانگنے کا طریقہ جو تیری راہ میں قبول ہو یا اللہ ہماری مدد کر ہمارے پریشانیاں ختم کر یا اللہ تیرے سوا کوئی نہیں یا اللہ میرے دل خوشیوں سے بھر دے میرے ابو کے سارے دعائیں قبول کر لے اور میری بھی بے شک تو ہر چیز پہ قادر ہے
2025-07-02 03:12:01
15
zainib :
جانے والو تمھیں مبارک ہو
ہم سے اچھی گزار لی تم نے
2025-07-02 16:27:34
13
✨بنت افسر🫀🌎 :
Out standing words & edit Bro 💗💯
2025-07-11 04:37:18
0
90✌ :
تو اچانک جو کسی دن مجھے مڑ کر دیکھے
"میں تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں"🙂🥀
2025-07-01 13:38:41
18
Alone Bhatti 😎✊👍 :
سیاہ لیلیٰ بھی مجنوں کو نہ دی دنیا نے
میری والی کی رنگت تو خاصی بہتر ہے🖤🤗
2025-07-01 23:02:47
27
zunaisha :
waqai maoon ko kia pta tha zinda lashein hon gi😢
2025-07-01 18:30:55
9
eram khan :
aalaaaaaaaaaaaa
2025-07-01 15:49:33
4
Malik Aalyan Khan🔥 :
bhot khoob🖤
2025-07-29 03:40:34
3
بٹ🇵🇰❤️🇸🇦 :
ہم اتنے پریشاں تھے کہ حالِ دلِ سوزاں
ان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے
رضی اختر شوق
2025-07-01 21:00:31
6
જ⁀➴.𝑵𝒐𝑻ᵁᴿ𝑻𝒚𝒑𝒆☘︎𓆪 ݁˖ :
مقدر کی زنجیروں سے باندھے ہم بے بس لوگ ۔۔۔۔
عمر گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں ــــــــ🌚
2025-07-28 09:35:41
4
momina :
bss bhai zyada hogya😂😂
2025-07-18 07:47:46
4
Rajpar 5656 :
`میں بھیک دے کر بھکاری سے بدعا لوں گی🙂`
`کہ مجھ کو عین جوانی میں موت آجائے 😢🥀`
2025-07-09 03:22:35
6
Nayab Awan :
Lajawab 👍
2025-07-01 07:18:35
5
merekhyal/میرے خیال :
beautiful but 💔
2025-07-03 18:02:27
3
🪐 :
" Har aik hahish hamari ankho ka Samna hi to mar rahi hai" 🙂💔
2025-07-02 10:17:42
6
shakeela Naz :
zaberdast Andaz e biyan
2025-07-01 05:32:04
7
Ruba :
wah 👌🏻💯
2025-07-07 07:15:07
1
Shazia Zahid :
Haye way 🥹
hayati hovay ,, Hayati un py azaab ban k guzr rhe 🥺🥀💔😔
2025-07-02 02:55:33
15
Orhanam :
مصیبتیں سر برہنہ ہوں گی ، عقیدتیں بے لباس ہوں گی
تھکے ہوؤں کو کہاں پتہ تھا ، کہ صبحیں یوں بد حواس ہوں گی
تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلدی سفید ہوں گے
ہماری چھوڑی ہوئی اداسی سے سات نسلیں اداس ہوں گی 💔
2025-07-23 04:50:16
2
To see more videos from user @itz_muznib_official, please go to the Tikwm
homepage.