اگر کوئی غیر مسلم یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے تو میں بتا دوں کہ اس ڈرامے کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔دینِ اسلام کو سمجھنے کے لیے قرآن کو ترجمے سے پڑھیں
2025-07-05 12:14:47
567
user74805427322215 :
Whose graves are these
2025-07-11 13:16:54
0
Malik Sohail :
Education is very important 😔😔
2025-07-05 12:41:16
44
saifaliKhan5228 :
it has nothing to do with Islamic religion.
2025-07-06 11:49:48
3
❤️✨SAJJAD✨❤️ :
جس دن لوگوں نے قرآن پاک ترجمہ
کے ساتھ پڑھنا شروع کر دیا اس دن کے بعد
غوث کی نیاز۔۔ خواجہ کا لنگر ۔۔داتا کے عرس میلے ۔۔مزارات پر قوالی اور دھمال سب ختم ہو جائے گا•😔✨
2025-07-06 15:19:11
451
Khawaja Nabeel🇵🇰🇩🇪 :
اللہ پاک ان لوگوں کو ہدایت عطا فرما😭😭😭
2025-07-05 11:34:11
45
illyrickks :
is this London 🤔
2025-07-05 08:12:04
6
shafiq.ahmad.gujjar :
♥حق فرید یافرید ❤
2025-07-05 19:21:28
2
M9UF.ELJAUHARY :
😂😂😂😂😂 yan iska kawai
2025-07-06 17:56:15
1
H 💔 K 😭 Kháñ :
جس جس کو میری طرح سنی ہونے پر فخر ہے وہ کمنٹ لائک کرے
2025-07-05 22:35:23
200
Faryad Hussan noshahi :
very nice 👍
2025-07-07 12:33:39
1
اربــــــــــاب رشیـــــد :
اس طرح اگر یہ لوگ مسجدوں میں جانا شروع ہو جائیں تو بہت سارے گناہ بھی کم ہو جائیں گے اور ان کے عقیدے بھی بہترین ہو جائیں گے
یہ کون سا علاقہ ہے جہاں یہ سب کچھ ہو رہا ہے حکومت کو اگر ضروری لگے تو اس کو ختم کر دیں
2025-07-04 12:49:42
96
Obi :
@Obi:ہمارے ایک دوست نے بتایا کہ انہوں نے بہشتی دروازے سے نکلتے ہی اپنی جیب چیک کی تو موبائل اور پرس غائب تھے ۔۔۔ میں نے ایک پولیس والے سے شکایت کی تو پولیس والا مسکراتے ہوئے ایک آنکھ دبا کر بولا "پتر یہ دنیاوی چیزیں ہیں جنت میں داخل ہوتے ہی فرشتے یہ چیزیں نکال لیتے ہیں* 😁😁😁
2025-07-05 08:28:50
40
𝙨𝙩𝙫𝙧𝙡𝙞𝙜𝙝𝙩𝙩🎀🕊 :
بولنے کو تو بہت کچھ دل کر رہا ہے پر میرے گھر والوں نے کہا ہے کہ ہم نے تیری ضمانت نہیں کروانی🙂
2025-07-05 16:00:33
64
Raجpoot :
کنفرم جنتی
2025-07-06 16:59:46
0
🌾Juman Mashori🍂 :
Data Sahab ny likha hy k Baba Farid ky wisal k waqt Baheshti gate wali jga py Hazoor Karim.SAW ko khary dekha tha hum ny.
2025-07-05 15:16:53
5
Madridi.7🏝🦅 :
استغفر الله العظيم واتوب اليه . الحمد لله على نعمة الإسلام
2025-07-09 07:28:55
5
Anaya kashmiri :
𝘺𝘦 𝘬𝘺𝘢 𝘴𝘦𝘦𝘯 𝘩𝘢𝘪 𝘬𝘰𝘪 𝘣𝘵à𝘰 𝘱𝘭𝘦𝘢𝘴𝘦
2025-07-06 12:48:31
6
Aryan 🇬🇧 :
ye keya ho raha hin😳
2025-07-04 11:31:25
6
jutt sab :
کیا ہمارے لیے اللہ کافی نہیں؟ 💯
2025-07-05 16:19:55
20
Gul Zameen khan :
محبت تک تو ٹھیک ہیں یہ کام پر اسلام میں یہ کوٸی لازمی نہیں ہیں گناہ ہیں خود سچ کرو
2025-07-06 12:52:52
2
raja zulfiqar official :
بےشک بر صغیر میں اسلام پھیلانے میں اولیاء کرام کا ایک بہت بڑا کردار ہے ۔۔مسلک اہل سنت کے مطابق اولیاء کرام کے مزارات پرحاضری اور عقیدت اور باوضو ہوکر جانا صآحب مزار کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرنا اور اللہ تعالیٰ سے اپنے لئے اور صاحب مزار کے لئے دعا مانگنا جائز ہے
2025-07-05 06:27:47
26
Umair :
اگر کوئی غیر مسلم یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے تو میں بتا دوں کہ اس ڈرامے کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔دینِ اسلام کو سمجھنے 😔کے لیے قرآن کو ترجمے سے پڑھیں
2025-07-06 15:48:59
2
عبدالله الشمري :
وش الموضوع؟؟
2025-07-12 08:19:53
1
To see more videos from user @rajaawan74, please go to the Tikwm
homepage.