@zehniimareez8831: #trending #fypシ゚ #viral

.
.
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 10 July 2025 14:52:37 GMT
196724
11306
105
3278

Music

Download

Comments

mudassartanha65
MudassarTanha65 :
کاش ہوتی ایک قتل کی اجازت ❤️‍🩹* *میں خود کو بڑی بے دردی سے مار دیتا 😩💔*
2025-07-12 10:59:42
1
sardarhassanjan3
Hassan jan :
سنو جاناں تمہیں کچھ کہے بغیر جا رہا ہوں، کیونکہ الفاظ اب بوجھ لیتے ہیں۔ شاید . خاموشی ہی بہتر جواب ہے۔ دل ٹوٹ گیا، مگر تمہارے لیے میری دعائیں کبھی نہیں ٹوٹیں گی۔ بس اتنا یاد رکھنا کسی نے دل سے چاہا تھا تمہیں اور خاموشی سے الوداع کہہ دیا۔ یہ آخری پیغام ہے، اور شاید آخری احساس بھی... نہ کوئی وعدہ نہ امید صرف ایک تھکی ملی : ہوئی دعا کہ تم جہاں بھی رہو، خوش رہو۔ میں نے ہار مان لی ہے خود سے تم سے اس رشتے سے کہتے ہیں ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے، شاید ہمارا وقت ختم ہو چکا ہے۔ اب میں اور تم دو راستے ہیں جو بھی ایک نہ ہوں گے۔ اگر کبھی دل کرے تو یاد کر لینا کہ کوئی تمہارے لیے سب کچھ چھوڑنے کو تیار تھا اور چھوڑ بھی دیا ہے۔ آخری بار تمہیں یاد کر رہا اس کے بعد : " تمہاری خاموشی نے بہت کچھ سکھا دیا۔ اب لفظو سے نہیں ہر خاموشیوں سے بات ہوتی ہے۔ اور خاموشی سب کچھ کہہ جاتی ہے,. ✍️✍️𝐇 ❤‍🔥𝐒
2025-07-11 20:23:53
7
itx_madni4
ßūlīmÃñ kHãÑ :
ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنی چاہیے ایک دن آیے گا انشاء اللہ ہم سب کو کامیاب کردیں گا 🥰
2025-07-18 12:39:35
0
nasrullahkhan6776
nasrullahkhan6776 :
Allah ka bahot bara karam hy alhamdulillah k musalmano k ghr paida kiya aur sehat wali zindagi atta ki....baqi har haal min Allah ka shukar adda karin.aur khud ko aam na smjhin aap bhot qeemti hain...ashraful makhlokaat hain.aap
2025-07-16 17:42:14
1
faniii_708
✨ملک عفان🥀 :
مرنے سے پہلے ایک خط لکھوں گا..!😢 کہ زندگی بہت خوبصورت تھی اور میں اسے جینا چاہتا تھا، ہر لمحہ ہر سانس پوری شدت سے مخصوص کرنا چاہتا تھا، مگر کچھ زخم ایسے تھے جو وقت کے ساتھ گہرے ہوتے گئے، کچھ خواب ایسے تھے جو آنکھوں میں ہی دفن ہو گئے، اپنوں کی بے حسی، تنہائی، اور اندر کا خالی پن سب کچھ نگل گیا، اور اب میں تھک گیا ہوں جینا چاہتا تھا، لیکن اب ہار گیا..!🥺🥺💯
2025-07-11 15:49:28
5
chquddoossandhu
Quddoos Sandhu :
ہارا نہیں ہوں کیونکہ میں اشرف المخلوق ہوں۔۔۔۔۔ بس تھک گیا ہوں زندگی کے اس سفر سے
2025-07-13 08:00:45
4
rajakhizar129
rajakhizar129 :
سنو جاناں تمہیں کچھ کہے بغیر جا رہا ہوں، کیونکہ الفاظ اب بوجھ لیتے ہیں۔ شاید . خاموشی ہی بہتر جواب ہے۔ دل ٹوٹ گیا، مگر تمہارے لیے میری دعائیں کبھی نہیں ٹوٹیں گی۔ بس اتنا یاد رکھنا کسی نے دل سے چاہا تھا تمہیں اور خاموشی سے الوداع کہہ دیا۔ یہ آخری پیغام ہے، اور شاید آخری احساس بھی... نہ کوئی وعدہ نہ امید صرف ایک تھکی ملی : ہوئی دعا کہ تم جہاں بھی رہو، خوش رہو۔ میں نے ہار مان لی ہے خود سے تم سے اس رشتے سے کہتے ہیں ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے، شاید ہمارا وقت ختم ہو چکا ہے۔ اب میں اور تم دو راستے ہیں جو بھی ایک نہ ہوں گے۔ اگر کبھی دل کرے تو یاد کر لینا کہ کوئی تمہارے لیے سب کچھ چھوڑنے کو تیار تھا اور چھوڑ بھی دیا ہے۔ آخری بار تمہیں یاد کر رہا اس کے بعد : " تمہاری خاموشی نے بہت کچھ سکھا دیا۔ اب لفظو سے نہیں ہر خاموشیوں سے بات ہوتی ہے۔ اور خاموشی سب کچھ کہہ جاتی ہے,. ✍️✍️K❤‍🔥S
2025-07-13 16:16:21
1
mayo.rajpoot06
Mayo Rajpoot ❤️‍🩹✨🥀 :
بہت روئی وہ میرےپاس آکرجب اُسےغلطی کااحساس ہوا🥺✨ میں چُپ کرواتاضروراسے اگر میرےچہرےپر کفن نہ ہوتا تو💔 اوے مدثر 🥀😭۔
2025-07-12 17:09:35
1
mahii.b.a
Mahii.B.A :
کبھی اُس شخص کے سامنے مت بکھرو، جو تمہیں تھامنے کا حوصلہ نہ رکھتا ہو۔ اپنا دل وہاں کھولو، جہاں دل کی زبان سمجھی جاتی ہو، اور آنکھیں وہیں نم ہوں، جہاں اُن آنکھوں کی نمی کو چاہت سے چُنا جاتا ہو۔ جذبات کی قدر صرف وہی کرتا ہے جو خود احساس رکھتا ہو— اس لیے اپنے درد کو وہاں بیان کرو، جہاں تمہارے درد کو محسوس کیا جائے۔ 🙏🙏🙏
2025-07-17 18:20:39
0
alaxmax527
DANGER LIFE :
ہارنا بلکل نہی ہے جسم کے آخری ساس تک خون کے آخری کترے تک بس ڈیٹے رہو🥺🙏
2025-07-12 16:16:17
3
hammadwrites05
✹⃝🐼⋆꯭ꙶ⋆꯭ͣ⋆᭄ͫ🦋 🇭ⒶⓂⓂⒶⒹ🦋 ⃟ :
Hayeee kamal Word's🥀🥺
2025-07-10 19:09:12
1
saadbutt_6432
Saad Butt 🔥 ✅ :
کاش ہوتی ایک قتل کی اجازت ❤️‍🩹 میں خود کو بڑی بے دردی سے مار دیتا 💔
2025-07-12 15:06:14
5
abdulqadirjeelani_921
Alone | الون :
Bhai hum shikayat nahi krenge , .... sirf Allah hafiz lik denge buss
2025-07-18 08:20:27
0
rajpot254
راجپوت🦅 :
same💔😭😭😭😭😭
2025-07-18 11:04:30
0
chhamzawarraichofficial
Ch Hamza Warraich :
Same Dost 💯🥺🥺🥺💯
2025-07-13 23:42:13
0
surayyabegum798
Surrey :
I feel it 💯
2025-07-14 13:30:22
0
rasheedkhan1158
Rasheed khan yousafzai ✅️ :
same here
2025-07-11 20:31:16
0
k_khosa
🦋_K¿¿K_🦋 :
🦋_KhaMaKha_🤪🦋 🦋_خواہ مخواہ_🤪🦋
2025-07-15 06:52:05
0
khankashmiri032
خان کشمیری :
same yarr Mara sata be
2025-07-11 10:43:08
0
malikasiftanoli2
Malik Asif :
hayeee 😭😭😭😭
2025-07-11 17:32:47
0
nadiaejaz1996
:) :
Yeah finally tired 🏳️🙂
2025-07-13 10:06:22
0
alihamzaking09
✨👑حمزہ منڈی آلہ👑✨ :
Caption
2025-07-13 17:45:01
0
waris7264
waris7264 :
lkh do janab frr time da kia pata 😁
2025-07-11 13:03:36
0
sarkar55571
🤚🇵🇰Bhatti ji.5️⃣5️⃣5️⃣🤚 :
save option
2025-07-11 16:26:31
0
hasanbhatti1992
Hasan 🫶 :
hayeeeeee 💔💔💔😥😭😭😭
2025-07-10 17:20:08
0
To see more videos from user @zehniimareez8831, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About