@a.mehdi94: یہ آنکھیں تھیں فقط آنکھیں، میزبان، قدردان، حسن سے لبریز کہ ایک گہرا سمندر اور جھیل سی آنکھیں ، مہربان ، بر دشت سے پاک ایک حسین راز کسی کی پسندیدہ آنکھیں تو کسی کا شعر یہ آنکھیں، یہ آنکھیں تھیں فقط آنکھیں کسی مصور کا تصور یہ آنکھیں ،کسی مصنف کا موضوع یہ آنکھیں #caption #caption #CAPTION
ہم خاموش طبیعت کے سادہ لوگ فقط انہی سے گفتگو کرتے ہیں جو دل کو اچھے لگتے ہیں❤️🌸
2025-09-18 18:54:52
20
💫س :
یار الفاظ کبھی ختم نہیں ہوتے ، لیکن بولنے کی خواہش ختم ہو جاتی ہے💔
2025-09-18 19:07:14
16
, :
سنو لوگو میری آنکھیں خریدو گے بہت مجبور حالت میں مجھے نیلام کرنی ہے, کوئی مجھ سے نقد لے لے میں تھوڑے دام لے لوں گا, جو پہلی بولی دے دے بس اسی کے نام کر دوں گا, مجھے بازار والے کہہ رہے ہیں کم عقل تاجر, ارے لوگو !سنو نہیں میں حرص کا خانہ نفع نقصان کی شطرنج نہیں میں کھیلنے آیا, کوئی مجھ کو کہے نہ من چلاسا بے ہنر تاجر, بتا پاؤں میں کس طرح کس تشویش میں ہوں میں, سنو لوگو,سنو لوگو !بڑی محبوب ہے مجھ کو میری یہ نیم در آنکھیں, مگر اب بیچتا ہوں کہ مگر اب بھیجتا ہوں کہ مجھے ایک خواب کا تاوان بھرنا ہے_
2025-10-26 00:07:22
3
z...🕊️ :
طریقہِ واردات میری جان کو کچھ اس طرح آتا ہے
اور کچھ نہیں بس آنکھوں سے دل نکال لیا کرتے ہیں💔
2025-10-07 06:02:13
6
Safeer شاہ جی :
زندگی سب کچھ دے کر بھی کسی نہ کسی چیز کے لیے فقیر بنا کے رکھتی ہے ✨🖤
2025-11-02 18:02:14
3
چوہدری👑♥️ :
hyyy❤️🔥
2025-09-19 11:49:39
3
abid ali :
❤️:یہ دوریاں تو بس ہوش کا تقاضہ ہے
میرے خیال کی دنیا میں میرے پاس ہو تم
❣️🥀
2025-10-10 17:09:30
2
ᴱᴸᴬᴿᴬ𝖡𝖫𝖨𝖲𝖲💛✨🩹 :
ham Hase hi nae😂
2025-09-18 10:51:28
4
زینیا حاکم :
تم میرے ذہن سے نکل جاو ساری عمر دعا دونگی میں تمہیں-🥺
2025-09-19 12:19:14
4
YOUSAFZAI :
caption 🥺plx
2025-09-18 18:46:55
3
Bint e Hawa ❤️ :
کچھ اذیتیں ہمیں خاموشی سے سہنی ہوتی ہیں
کُچھ اذیتوں کی وضاحت الفاظ نہیں کر سکتے🖤
2025-10-06 13:13:10
2
Innocent Queen🖤 :
caption🥺🥺😩😩
2025-10-17 15:32:35
2
🥀 :
قیامت خیز ہیں آنکھیں تمھاری
تم آخر خواب کس کے دیکھتی ہو 👀🌼
2025-10-31 19:16:59
2
🥀محترمہ🥀 :
دل کی سرزمین سب کے لیے نہیں ہوتی۔🦋🌸👀✨
2025-10-10 11:32:21
2
ailurophile ❤️ :
started following you coz of ur id name....it reminds me the most fvrt fictional character of mine mehdiii sarwar kambeer🙃
2025-09-18 17:38:41
3
ʙ ɪ ʟ ᴀ ʟ 🧸 :
Im only one who listen “Hashty hashty”??😳
2025-09-22 17:21:45
2
" çHäSmÔõ👀" :
captain plzz
2025-09-18 08:49:00
6
ماہی🦋🫀 :
caption please
2025-09-18 12:57:15
2
༲࿆༫࿆࿂࿆༗♚Quεεn♕༲࿆༫࿆࿂࿆༗ :
𝐜𝐚𝐩𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐩𝐥𝐳😊
2025-09-19 03:23:49
2
MOON_Zara🌙💗 :
bro caption plz
2025-09-18 18:51:15
2
Naseem Arif :
😳
2025-11-06 02:54:42
1
شیراز عباس 🚩 :
🌸🌸🌸🌸🌸
2025-09-18 09:08:02
3
aqeel :
❤️❤️❤
2025-09-18 07:58:53
2
To see more videos from user @a.mehdi94, please go to the Tikwm
homepage.