@kaptan.ka.sepahi.804: طاقت اور اور خوف سے اگر دنیا بدل سکتی تو یہ دنیا فرعون کی ہوتی،نمرود کی ہوتی ، شداد کی ہوتی اور یزید کی ہوتی ۔۔۔ 🔥💯غلط کو غلط نہ سمجھ پانا جہالت کی نشانی ہے اور غلط کو غلط نا کہنا غلامی کی نشانی ہے 💯🔥 ۔ #viral #pti_lover #imrankhan @PTI OFFICIAL