@zkmaumau01: @Rafael Cabral Prefeitura Aplica calote #rafaelcabral #rafaelcabralcy

Sem Filtro News
Sem Filtro News
Open In TikTok:
Region: BR
Tuesday 02 June 2026 02:39:55 GMT
778
50
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @zkmaumau01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہر شخص تمہارا درد سننے والا نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف کہانی جمع کرتے ہیں، تاکہ اگلی محفل میں تمہیں ہی موضوع بنا سکیں، تم رو کر ہلکے ہو جاتے ہو،اور وہ تمہاری کمزوری یاد رکھ لیتے ہیں، تم اعتماد کر کے راز بتا دیتے ہو، اور وہ اسی راز کو تمہارے خلاف ہتھیار بنا لیتے ہیں، دنیا میں ہمدرد کم ہیں، تماشائی زیادہ، لوگ تمہاری کہانی سنیں گے،
ہر شخص تمہارا درد سننے والا نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف کہانی جمع کرتے ہیں، تاکہ اگلی محفل میں تمہیں ہی موضوع بنا سکیں، تم رو کر ہلکے ہو جاتے ہو،اور وہ تمہاری کمزوری یاد رکھ لیتے ہیں، تم اعتماد کر کے راز بتا دیتے ہو، اور وہ اسی راز کو تمہارے خلاف ہتھیار بنا لیتے ہیں، دنیا میں ہمدرد کم ہیں، تماشائی زیادہ، لوگ تمہاری کہانی سنیں گے، "افسوس" کہیں گے، اور پھر اپنی زندگی میں واپس چلے جائیں گے، زخم تمہارا رہے گا، درد تمہارا ریے گا، مگر کہانی ان کی محفل کا موضوع بن جائے گی، ہر کسی کے سامنے دل کھولنا خود کو سستا کرنا ہے، عزت نفس کا تقاضا یہی ہے کہ تم اپنے درد کو ہر دروازے پر نہ رکھو، کچھ باتیں صرف اللہ کے لیے رکھو، وہ سنتا ہے، وہ سمجھتا ہے، اور وہ کبھی تمہاری بات آگے نہیں بتاتا، اس کا مطلب یہ نہیں کہ انسان بلکل تنہا ہو جائے، مطلب یہ کہ چناؤ کرو، وہی شخص سننے کے قابل ہے جو تمہارے گرنے پر ہنسے نہیں، بلکہ تمہیں اٹھانے کے لیے ہاتھ بڑھائے،باقی لوگوں کے لیے مسکرانا سیکھو، اپنا درد، اپنی کمزوری، اپنی شکست _ یہ تمہارا سرمایہ ہیں، تماشہ نہیں، جو چیز سب کے سامنے رکھ دی جائے، اس کی قدر ختم ہو جاتی ہے.

About